صوبائی انتظامیہ نے مینار پاکستان پر پانی چھوڑ دیا ، 13دسمبرفیصلے کادن ہے ،پنجابی بیدار ہو جائو، لسی اور کلچہ چھوڑو ،لاہور کے شیرو اٹھو‘ ن لیگ نے نیا نعرہ دے دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے استعفوں کا آپشن اختیار کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اس بنارسی ٹھگ والے نظام کو نہ چلنے دینے کی قسم کھا لی ہے،موجودہ اسمبلیوں سے استعفے چھوٹی قربانی ہے […]

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم ترین سیاسی جماعت کے رہنما حکومتی جماعت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

لاڑکانہ (پی این آئی) لاڑکانہ کے اہم رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کو الوداع کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق جہاں ایک طرف پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں خوب سیاست کر رہی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کے لیے […]

ن لیگ نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو صرف کتنے اراکین اسمبلی استعفے دیں گے؟ ن لیگ میں اندرونی انتشار کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ن لیگ خود اندرونی انتشار کا شکار ہے، ن لیگ کے 12سے 15 لوگ ہیں جو استعفے دیں گے باقی نہیں دیں گے جبکہ پیپلزپارٹی نے توابھی تک استعفوں پرمشاورت ہی نہیں کی۔تفصیلات […]

اسلام آباد دھرنے پر اتفاق ہو چکا ہے اب صرف عمران خان کے استعفے کا مطالبہ نہیں ہوگا بلکہ دو تین اور شخصیات۔۔۔ حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد دھرنے پر اتفاق ہو چکا ہے۔ سینئر صحافی اور اینکرپرسن حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ جو وفاقی وزرا کہتے تھے کہ ن لیگ میں سے ش لیگ نکلے گی ان کے […]

گلگت بلتستان الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح عوام کا عمران خان سے پیار کا ثبوت قرار دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید نے شریف خاندان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف، حسن، حسین، علی عمران،اسحاق ڈار،سلیمان شہبازلندن میں بیٹھےہیں،پاکستان میں ان کاپوراٹبرعدالت سےاشتہاری قراردیاجاچکا اور عوام کی جانب سے یہ مسترد ہوچکے ہیں، […]

استعفوں کا فیصلہ کریں یا پھر۔۔۔۔ حکومت نے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں سے تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کیسز پر این آراو کے سوام تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پی ڈی ایم کو چاہیے کہ […]

بیرون ملک جا کر قرضہ مانگنا کیسا لگتاہے؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار دل کی بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسحاق ڈا رکے بی بی سی کو انٹرویو پرردعمل میں کہا کہ آپ نے دیکھا نہیں کہ اسحاق ڈار کا انٹرویو میں کیسے رنگ اڑا تھا اور اس نے کیا باتیں کیں۔انہوں نے ملک کو قرضوں میں […]

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اسمبلیوں سے استعفوں پر متفق ہو گئیں، کس سیاسی جماعت کے اراکین اسمبلی نے مرکزی قیادت کو استعفے بھجوانا شروع کر دیئے؟ حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفوں پر متفق ہوگئیں ، مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفے مرکزی قیادت کو جمع کروانا شروع کردیے، اراکین صوبائی اسمبلی […]

اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دیدے، حکومت نے اپوزیشن اراکین اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن استعفے دے تو ہم قبول کرلیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو کورونا سےکوئی مطلب نہیں ہے۔ انہوں […]

مولانا فضل الرحمٰن کو کس صوبے میں حکومت بنانے کی پیشکش کر دی گئی؟ مولانا نے موقع دیکھتے ہوئے ایک اور بڑاعہدہ بھی مانگ لیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان کی گورنرشپ مانگ لی،بلوچستان عوامی پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کو پیشکش کی کہ مولانا آپ اگر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں تو بلوچستان میں مخلوط […]

آپ تو خود اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سیاست کرتے رہے ہیں، اسحاق ڈار انٹرویو دے کر بر ی طرح پھنس گئے، برطانوی صحافی نےآئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے انٹرویو سے پی ڈی ایم بیانیہ متاثر ہوا، اسحاق ڈار سے سوالات کے جوابات بنے نہیں جب ان سے ان کی جائیداد کے بارے میں پوچھا گیا تو پہلے انہوں نے کہ میری ایک […]