چلو دوڑ جاو، لاہور ہائیکورٹ نے خصوصی ریلیف پیکج کے لیے ڈاکٹروں کی درخواست مسترد کر دی
لاہور(پی این آئی)پاکستان کی لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں کی طرف سے دائر اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں استدعا کی گئی تھی کہ حکومت ڈاکٹروں کو ذاتی حفاظتی لباس اور کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے […]