حکومت کوئی کام نہیں کر رہی، صرف بیان بازی کر رہی ہے، لاتعداد گریجویٹس بے روز گار ہیں، کوئی منصوبہ ہے تو حکومت سامنے لائے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد: (پی این آئی)حکومت کوئی کام نہیں کر رہی، صرف بیان بازی کر رہی ہے، لاتعداد گریجویٹس بے روز گار ہیں، کوئی منصوبہ ہے تو حکومت سامنے لائے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت کوئی کام […]

اس سال حج سے متعلق سعودی حکومت کا فیصلہ قابل تحسین ہے، حافظ عبدالحمید

عامرجہلم(طارق مجید کھوکھر)گزشتہ چند مہینوں سے اقوام عالم ”کورونا وائرس“ کی شکل میں عذاب الٰہی کی لپیٹ میں ہیں۔ ایسے حالات میں جن ممالک نے بروقت حفاظتی اقدامات اُٹھائے، ان میں سعودی عرب سر فہرست ہے۔ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم […]

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، محدود تعداد میں عازمین کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دیدی گئی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب نے محدود تعداد میں عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد حج کرسکیں گے۔ رواں […]

سعودی عرب میں کرفیوا ٹھانے کا فیصلہ، عمرہ ادائیگی سے متعلق بھی اہم خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں نافذ کرونا کرفیو اٹھا لیا گیا، تاہم عمرہ ادائیگی پر عائد پابندی تاحال برقرار رہے گی، بین الاقوامی پروازیں بھی تاحکم ثانی بندرہیں گی، مملکت میں کل بروز اتوار سے معمولات زندگی بحال ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]

جو ہاتھ ملائے گا، یا ماسک نہیں پہنے گا، سعودی عرب نے ملازمین کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی):جو ہاتھ ملائے گا، یا ماسک نہیں پہنے گا، سعودی عرب نے ملازمین کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کر دیا، سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر ( ایس او پیز) پر عمل نہ کرنے والے ملازمین کو سخت سزائیں […]

بیرون ملک کون سے پاکستانیوں سے زلفی بخاری نے کہہ دیا کہ وہ پاکستان نہ آئیں، ائر پورٹ پر کیا ہو گا؟ معید یوسف کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ ایئر پورٹس پر تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معید یوسف کا کہنا […]

وفاقی حکومت کا ایس او پیز کے تحت سکولوں اور کالجز کو کھولنے پر غور شروع۔۔بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں کو کھولے جانے کے لیے خصوصی ایس او پیز تشکیل دئیے جائیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت میں گزشتہ روز تعلیمی […]

والدین کی سن لی گئی، وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میںبڑی کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )والدین کی سن لی گئی، وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میںبڑی کمی ہو گئی… کورونا کے باعث وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کردی گئی، وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری […]

لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کر لیا، سخت لاک ڈائو ن لگانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کر لیا، سخت لاک ڈائو ن لگانے کا فیصلہ کر لیا، اب ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے سختی کریں گے، ماسک کے بغیر کسی کو پبلک مقامات پر نہیں جانے […]

حکومت نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کر لیا، تاریخ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) حکومت نے 15 جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے بارے میں حتمی اعلان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔کورونا کے باعث ملک میں […]

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کے آئسولیشن وارڈ میں حفاظتی کٹس کی تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کے آئسولیشن وارڈ میں حفاظتی کٹس کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ کے چیئرمین ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کے آئسولیشن وارڈ میں تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنل جو کوروناوائرس کے مریضوں کے لیے […]