وزیراعظم عمران خان! آپ کی کاوشیں دنیا کے لیے روشن مثال ہیں

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی تنظیم انٹرنیشنل کمیشن فار انوائرمنٹل لاءنے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کرکورونا وائرس بحران کے دوران حکومتی اقدامات کی تعریف کی ۔تفصیل کے مطابق عالمی تنظیم کا خط مشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے آج کابینہ میں پڑھ […]

رواں سال محدود حج ، سعودی حکومت نے مقاماتِ حج منیٰ ، عرفات اور مزدلفہ جانے پر پابندی عائد کردی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے مقاماتِ حج منیٰ ، عرفات اور مزدلفہ جانے پر پابندی عائد کردی۔کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی حکومت نے رواں سال محدود حج کا اعلان کیا ہے ، اس سلسلے میں 160 ممالک کے سعودی عرب […]

ایک ہفتے میں ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ معیشت کے حوالے سےپریشان کن خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پہلے ہی پاکستانیوں کی زندگی کو مشکل بنا رکھا ہے جس میں مزید اضافہ روز با روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے اضافہ کردیاہے تاہم اب گزشتہ ہفتے ڈالر کی صورتحال سے متعلق بھی تفصیلات جاری کر […]

کرونا وائر س ،عیدالاضحی پر قربانی ترک کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ علمائے کرام نے شرعی مسئلے کا حل بتا کرعوام کیلئے آسانی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے عید الاضحی پر قربانی کا ارادہ ترک کرنے والا شخص گناہ کا شکار ہو گا یا نہیں ؟ سوال کے جواب میں علماء کرام نے بتایا ہے کہ کورونا کی وجہ سے احتیاطی تدابیرضرور اختیار کرنی […]

سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، ہلاکتوں میں کمی آنے لگی، مزید 40 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 57 ہزار 914 ہو گئی

اسلام آباد: (پی این آئی)سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، ہلاکتوں میں کمی آنے لگی، مزید 40 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 57 ہزار 914 ہو گئی، لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات کے بعد اموات میں بتدریج کمی آنے لگی، مزید 40 افراد […]

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت عیدالاضحی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مویشی منڈیوں کے انتظام اور اُنکے قیام کے حوالے سے اجلاس

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر کے آفس میں عیدالاضحی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مویشی منڈیوں کے انتظام اُنکے قیام کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی، […]

اچھی خبر آگئی ، عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں مزید گر گئیں

انقرہ (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں بڑی تعداد میںکورونا وائرس کے نئے کیسز کا سامنے آنا ہے جو تیل کی طلب کو کم کرسکتا ہے۔انقرہ میں پیر کو تجارتی سرگرمیوں کے آغاز […]

عید الاضحی پراضافی چھٹیاں دینے سے متعلق حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عید الضحیٰ پرنجی و سرکاری اداروں میں 3 چھٹیاں دینے کی تیار ی کرلی، کورونا پھیلنے کے خدشات کے باعث اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی، عید الضحیٰ پر جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کوچھٹی دی جائے […]

ٹڈی دل پاکستان سے کہاں چلے گئے؟ مصیبت ٹل گئی، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ُی این آئی)ٹڈی دل پاکستان سے کہاں چلے گئے؟ مصیبت ٹل گئی، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خوشخبری سنا دی۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ کوروناپرقابوپانے کیلیے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں،یہ بات باعث اطمینان ہے کہ […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، حکومت نےنئی بھرتیوں کے عمل کو آئندہ دو سال کے روک دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کوروناوائرس کی وبا سے پیدا ہونے مالی بحران کے اثرات،پنجاب حکومت نے اساتذہ کی ستر ہزار سے زائد خالی نشستوں کو آئندہ دو سال کے لیے فریز کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےنئی بھرتیوں کے عمل کو آئندہ دو سال کے […]

وزیراعظم عمران خان اور مولانا طارق جمیل کی اہم ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور معروف عالم دین طارق جمیل کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔مولانا طارق جمیل نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم آفس میں عمران خان سے ملاقات کی،اس موقع پر مذہبی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان […]