5 افراد کے گھر سے باہر اکٹھے ہونے کی اجازت، برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر آ سکتی ہے، برطانوی ماہرین نے خبردار کر دیا

لندن (پی این آئی)5 افراد کے گھر سے باہر اکٹھے ہونے کی اجازت، برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر آ سکتی ہے، برطانوی ماہرین نے خبردار کر دیا،سائنسی ماہرین نے لاک ڈاؤن میں نرمی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں کرونا وائرس […]

حکومت سندھ نے بلدیاتی ادارے ختم کرنے کی تیاری کر لی، کسی بھی وقت عوامی نمائندے کی جگہ ایڈمنسٹریٹرز تعینات کردئیے جائیں گے

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے بلدیاتی ادارے ختم کرنے کی تیاری کر لی، کسی بھی وقت عوامی نمائندے کی جگہ ایڈمنسٹریٹرز تعینات کردئیے جائیں گے،حکومت سندھ نے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کی تیاری کر لی کسی بھی وقت صوبے بھر کی یونین کونسل، یونین […]

یوم تکبیر کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے عوامی رابطہ آفس میں تقریب

جہلم(طارق مجید کھوکھر)یوم تکبیر کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے عوامی رابطہ آفس میں تقریب ۔یوم تکبیر کے موقع پر جہلم میں مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) بلال اظہر کیانی کے عوامی رابطہ آفس میں مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ […]

وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا امکان، 12 جون کو پارلیمنٹ میں پیش ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا امکان، 12 جون کو پارلیمنٹ میں پیش ہو گا۔ وفاقی حکومت نے تین ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کے خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال […]

اساتذہ گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے بنائے گئے ناکوں پر ڈیوٹی دیں گے، پنجاب حکومت کا انوکھا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)اساتذہ گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے بنائے گئے ناکوں پر ڈیوٹی دیں گے، پنجاب حکومت کا انوکھا فیصلہ۔کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہیں تاہم پنجاب حکومت نے گھر بیٹھے اساتذہ سے ڈیوٹی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ماضی میں قدرتی آفت […]

والد کی خدمت کا جذبہ 15 سالہ لڑکی بیمار والد کو 1200 کلومیٹر سائیکل چلا کر گھر لے آئی

پٹنہ(پی این آئی)بھارت میں 15 سالہ لڑکی نے والد کی خدمت کی انوکھی مثال کردی اور والد کو 1200 کلومیٹر دور سے گھر لے آئی جس کی ہمت کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔باہمت جیوتی کماری ہریانہ کے شہر گرو گارام (سابقہ گُڑگاؤں) سے […]

لاک ڈاون نرم کرنے والے ملکوں میں وباء کی دوسری لہر آ سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

لندن(پی این آئی)لاک ڈاون نرم کرنے والے ملکوں میں وباء کی دوسری لہر آ سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) نے خبردار کیا ہے کہ متعدد ممالک میں نرمی کے بعد وبا کے پھیلاؤ میں دوسرا عروج آسکتا […]

لاہور میں جھلسا دینے والی گرمی، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، لوگوں نے نہر کا رخ کر لیا

لاہور (پی این آئی)لاہور میں جھلسا دینے والی گرمی، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، لوگوں نے نہر کا رخ کر لیا۔لاہور میں عید کے دوسرے روز سورج آگ برسانے لگا جس کے باعث نوجوانوں اور بچوں نے نہر کا رخ کر […]

عید پرگھروں میں رہیں ، عیدکوسادگی منائیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے بھی درخواست کر دی

کراچی(پی این آئی)عید پرگھروں میں رہیں ، عیدکوسادگی منائیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے بھی درخواست کر دی۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ احتیاط کوروناوائرس کا واحد حل ہے،لوگوں سے اپیل ہے عید پرگھروں میں رہیں ، سب سے اپیل ہے عیدکوسادگیمنائیں،وزیراعظم […]

حکومت کا بڑا فیصلہ ، مقامی طور پر سستے ترین سمارٹ فونز کی تیاری کا اعلان کر دیا گیا، اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت کا بڑا فیصلہ ، مقامی طور پر سستے ترین سمارٹ فونز کی تیاری کا اعلان کر دیا گیا، اچھی خبر آگئی ، تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی کی جانب سے مقامی سطح پر سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے […]

سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالے ہزاروں پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی معروف تعمیراتی فرم بن لادن کے ملازمین کی گنتی لاکھوں میں ہے، جن میں ہزاروں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ تاہم کوروناوائرس کی وبا کے باعث بن لادن گروپ نے ہزاروں ملازمین کی ملازمتیں ختم کر دی ہیں، جبکہ […]