پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان بننے کے بعد سے پیٹرول آج تک اتنا مہنگا نہیں ہوا جتنا آج ہوگیا، قیمت میں اضافے کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 118 روپے 9 پیسے پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پٹرولیم ڈویژن […]

واحد صوبائی حکومت جس نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے وفاق کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عیارانہ […]

عید سے پہلےعوام کی قربانی کر دی گئی, پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹراضافہ، ڈیزل اور مٹی کا تیل بھی مہنگا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اوگرا کی سفارشات کے برعکس عوام کو حد درجہ ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہعالمی منڈی میں گذشتہ کئی ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر […]

راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں اہم پیشرفت، سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر)محمد محمود کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق کمشنرراولپنڈی کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق رنگ روڈ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، آج اینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر)محمد محمود […]

حضور! کشمیر کو مشق ستم نہ بنائیں، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

جناب بلاول بھٹو اور محترمہ مریم نواز کی آزادکشمیر کی الیکشن مہم میں شرکت نے مقامی الیکشن کو قومی سطح پر بحث ومباحثے کا عنوان بنادیا ہے۔ان کی پرجوش تقریروں اور تحریک انصاف پر الزامات نے سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھادیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کو بڑا دہچکا

راولپنڈی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں جہاں ایک طرف ن لیگ کی مرکزی قیادت انتخابی مہم کے میدان میں اتر چکی ہے اور تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بھی میدان میں اترنے کو تیار ہے۔ ایسے حالات میں پیپلز پارٹی کی […]

عیدالاضحی پر 3 چھٹیوں کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحی پر 3 چھٹیون کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

وزیر اعظم کا ترقی پذیر ممالک سے ترقی یافتہ ممالک میں منتقل اثاثے غیر مشروط طور پر واپس کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے اہم عالمی طاقتوں سے ترقی پذیر ممالک سے ترقی یافتہ ممالک میں منتقل کئے گئے اثاثے غیر مشروط طور پر واپس کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا سے معاشی ترقی کی زبوں […]

وفاقی کابینہ میں اختلافات، حماد اظہر نے اسد عمر کی شکایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں اختلافات پیدا ہوگئے جس کے بعد شکایات وزیراعظم عمران خان تک جا پہنچیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اہم حقائق سامنے لائے گئے جس کے مطابق وزارت توانائی اور پیٹرولیم اسدعمر اور […]

سرکاری ملازمین کی موج لگ گئی، وہ سرکاری ادارہ جس نے ملازمین کو چھ تنخواہوں کے برابراعزازیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے بجٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو6 تنخواہوں کے برابر اعزازیہ ادا کردیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی تاریخ میں پہلی بار جن ملازمین نے بجٹ میں اچھی کارکردگی […]

عثمان مرزا عدالت میں کھڑے ہوکر دھمکیاں دیتا تھا کہ میں باہر آکر دیکھ لوں گا، لیکن اب یہ بہت سہما ہوا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )نجی ٹی وی کے پروگرام میں عثمان مرزا کیس سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے کہ عثمان میں اب پہلے کی طرح جو اکڑ تھی وہ ختم ہو گئی پہلے وہ دھمکیاں دیتا تھا کہ میں سب کو باہر آکر […]