بی این پی کے بعد دوسری بلوچ اتحادی جماعت بھی پی ٹی آئی سے ناراض ہم سے کیا گیا کوئی وعدہ بھی پورا نہیں کیا گیا، اعلامیہ جاری کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی ) مینگل کے بعد جمہوری وطن پارٹی بھی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے ناراض ہوگئی ہے۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہم سے کیا گیا ایک […]

میں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا اور میں اپنی جہالت کا اعتراف کر لیتا ہوں، سابق جرنیل بھی حکومت پر پھٹ پڑے

لاہور(پی این آئی) اس وقت پاکستان میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان 22 سال کی محنت کے بعد 2018 کے الیکشن میں کامیاب ہو گئے تھے۔ تا ہم اب تک ان کی حکومت کی تنقید کا ہی نشانہ بنایا جاتا رہا […]

عمران خان کو بڑی چاہ اور لاڈ سے لایا گیا تھالیکن ۔۔۔سینئر ن لیگی رہنما خواجہ آصف قومی اسمبلی میں پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی رہنماخواجہ آصف نے کہاہے کہ 2018 کے الیکشن میں میں پاکستان تحریک انصاف کو مرضی کی وکٹ دی گئی، الیکشن میں مرضی کے امپائر اورمرضی کے کھلاڑی لیے گئے۔عمران خان کو بڑی چاہ اور لاڈ سے لایا گیا تھا۔قومی اسمبلی […]

حکومت چلانا عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے، ان کے پاس 7 سے 8مہینے بھی مشکل سے باقی رہ گئے ہیں

لاہور(پی این آئی) حکومت چلانا عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے، ان کے پاس 7 سے 8مہینے بھی مشکل سے باقی رہ گئے ہیں۔۔۔ گزشتہ روز پیش ہونے والے وفاقی بجٹ کے بعد نجی ٹی وی چینل پربات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون […]

جنوبی وزیرستان وانا کی مساجد میں سولر سسٹم کی تنصیب

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کی ہدایات کی روشنی میں مختلف مساجد میں سولر سسٹم کی تنصیب کر دی گئی ہے۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر داود وزیر ، پاکستان تحریک […]

8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل

اسلام آباد(پی این آئی)8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل،8؍ ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ […]

پی ٹی آئی حکومت نے مثال قائم کر دی، دو سال میں کتنا قرض واپس کر دیا؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا، رواں سال اور پچھلے سال مجموعی طور پر 5ہزار ارب روپے قرضوں کی مد میں واپس کیے […]

آئندہ ،مالی سال بجٹ۔۔۔دس ، بیس یا تیس ؟سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟حتمی فیصلہ وزیراعظم کا ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مالی سال 2019-20 کا بجٹ کل پیش کرے گی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بارے میں مختلف تجاویز پر غور کیا جارہا ہے تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے اسٹیل ملز کے تمام ملازمین فارغ کرنے کی منظوری دیے دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلے کی تقثیق کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا […]

کمیٹی بن گئی، جعلی ڈومیسائل والوں کی نوکریاں ختم کر دی جائیں گی، سندھ کے وزیر ناصر حسین اور مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس

کراچی(پی این آئی)کمیٹی بن گئی، جعلی ڈومیسائل والوں کی نوکریاں ختم کر دی جائیں گی، سندھ کے وزیر ناصر حسین اور مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ یقین دلاتے ہیں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں […]

امریکی بلاگر خاتون سنتھیا رچی کا رخ اب پی ٹی آئی کی جانب؟ پی ٹی آئی وزیر پر زیادتی کے الزام کا ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیا

کراچی (پی این آئی)امریکی بلاگر خاتون سنتھیا رچی کا رخ اب پی ٹی آئی کی جانب؟ پی ٹی آئی وزیر پر زیادتی کے الزام کا ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیا، پاکستان میں مقیم امریکی شہری خاتون سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت […]