چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کیا کارروائی کی جائے، وزیر اعظم آج اتوار کے روز فیصلہ کریں گے، اجلاس طلب

اسلام آباد(پی این آئی)چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کیا کارروائی کی جائے، وزیر اعظم آج اتوار کے روز فیصلہ کریں گے، اجلاس طلب،چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا۔ سفارشات کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف مقدمات دائر کیے […]

مشکل حالات میں ملک کی قیادت عمران خان کے ہاتھوں میں ہے یہیں سے ملک آگے بہتری اور ترقی کی طرف جائے گا، لبنیٰ تبسم ایڈووکیٹ

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سنٹرل پنجاب ڈپٹی جنرل سیکرٹری لبنیٰ تبسم ایڈووکیٹ نےکہا کہ ماضی میں پاکستان کے تمام قومی اداروں کی تنزلی کا سبب وہی مائنڈ سیٹ رہا ہے جس کا شریف خاندان مظاہرہ کر رہا ہے۔شہباز شریف جس […]

جنوبی پنجاب صوبہ، پہلا قدم، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ، الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی پولیس کی تقرری کی منظوری عثمان بزدار نے دے دی

لاہور(پی این آئی)جنوبی پنجاب صوبہ، پہلا قدم، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ، الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی پولیس کی تقرری کی منظوری عثمان بزدار نے دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی پوسٹ […]

1ارب 80کروڑ ڈالرز کے قرضوں کی واپسی موخر ہوگئی، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)1ارب 80کروڑ ڈالرز کے قرضوں کی واپسی موخر ہوگئی، خوشخبری سنا دی گئی…. جی 20 ممالک کی جانب سے دیے گئے قرضوں کی واپسی موخر ہوگئی، پاکستان کو 1 ارب 80 کروڑ ڈالرز کا قرض واپس کرنا تھا، جو فی الحال موخر […]

سابق صوبائی وزیر ایکسائز خیبر پختونخوا میاں جمشید کاکا خیل انتقال کر گئے، نماز جنازہ شام 6بجے زیارت کاکا صاحب میں ادا کی جائے گی

پشاور (گل حماد فاروقی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر ایکسائز خیبر پختونخوامیاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا سے انتقال کر گئے ہیں ۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں جمشیدالدین کاکاخیل کا کوروناوائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا، وہ تقریباً 15 دن سے […]

آئندہ وفاقی بجٹ میں فوج کے لیے مختص وسائل میں 10 فیصد اضافے کی تجویز، بجٹ 7600 ارب روپے کا ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی):آئندہ وفاقی بجٹ میں فوج کے لیے مختص وسائل میں 10 فیصد اضافے کی تجویز، بجٹ 7600 ارب روپے کا ہو گا، آئندہ وفاقی بجٹ 7 ہزار 600 ارب روپے کا ہو گا جو 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے […]

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا، ایکساتھ کئی شخصیات نے پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کر لی

حافظ آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا، ایکساتھ کئی شخصیات نے پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کر لی۔ سابق تحصیل ناظم رائے جہانگیر کھرل اور رائے ریاست علی کھرل نے ن لیگ میں شامل ہونے کا […]

سندھ حکومت ایک کرپٹ ترین حکومت ہے، معاملات نہیں چلا سکتی وفاق کنٹرول سنبھال لے،پی ٹی آئی کے لیڈر کی دہائی

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت ایک کرپٹ ترین حکومت ہے، معاملات نہیں چلا سکتیوفاق کنٹرول سنبھال لے،پی ٹی آئی کے لیڈر کی دہائی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان کا کہنا ہے کہ آج ہمارے ڈاکٹرز نے سندھ میں صحت کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے، […]

ٹکٹ کٹاؤ، لائن بناؤ، ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، ٹویٹر پر اعلان، خود کو قرنطینہ کر لیا

لاہور (پی این آئی)ٹکٹ کٹاؤ، لائن بناؤ، ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، ٹویٹر پر اعلان، خود کو قرنطینہ کر لیا ،ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔اس بات […]

میں نے کاشتکاروں کو گنے کی پوری قیمت ادا کی، یہ بات عمران خان بھی مانتے ہیں، جہانگیر ترین کی وضاحتیں

اسلام آباد (پی این آئی)میں نے کاشتکاروں کو گنے کی پوری قیمت ادا کی، یہ بات عمران خان بھی مانتے ہیں، جہانگیر ترین کی وضاحتیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمانوں کی جانب سے اس حقیقت کے اعتراف […]

کوئی فکر کی بات نہیں، شوگر انکوائری کمیشن کو میرے خلاف کچھ نہیں ملا، جہانگیر ترین کا نیا مؤقف

اسلام آباد(پی این آئی)کوئی فکر کی بات نہیں، شوگر انکوائری کمیشن کو میرے خلاف کچھ نہیں ملا، جہانگیر ترین کا نیا مؤقف۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے دعویٰ‌ کیا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن کو میرے خلاف کچھ نہیں ملا، کوئی فکر […]