2023 تک 18 نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے، گرما میں 13 ہزار، سرما میں 26 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی ہو گی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ2023 تک اٹھارہ نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے جس سے بجلی کی پیداوار میں سات ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو جائے گا۔ کوئلے و نڈ سولر اور […]

سینٹ الیکشن، وزیراعظم براہ راست ٹیلی فون سن سکیں گے یا نہیں؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا رواں ماہ عوام سے براہ راست رابطے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن اور وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث پروگرام منسوخ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے ہر مہینے عوام […]

عالمی بینک قبائلی علاقے میں عارضی طور پر بے گھر افراد کیلئے کتنے کروڑ امداد فراہم کرے گا

اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک فاٹا میں عارضی طور پر بے گھر افراد کیلئے اضافی 12 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا اس حوالے سے عالمی بینک کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی […]

آزاد کشمیر کے بڑے شہر میں کورونا کیسز میں اضافہ، ڈپٹی کمشنر نے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا

میرپور (این این آئی)کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا، نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری […]

سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین سے مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے وفد کی تفصیلی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان سے چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ سردار عثمان علی خان کی یوتھ ونگ کے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات۔ وفد میں مرکزی صدر یوتھ ونگ سردار واجد بن عارف، سینئر وائس چیئرمین یوتھ ونگ […]

اب کسی کو معافی نہیں، ڈبل پارکنگ پر کھڑی پولیس افسر کی گاڑی لفٹ کر لی گئی

کراچی(آن لائن)ٹریفک اہلکاروں نے ڈی آئی جی ٹریفک کی بلاتفریق ایکشن کی ہدایات پر صدر میں ڈبل پارکنگ پر کھڑی ڈی ایس پی کی گاڑی لفٹ کرلی۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے ٹریفک سسٹم کی بہتری کے لیے محکمہ ٹریفک کی جانب سے مسلسل مہم […]

میاں بیوی کا جھگڑا دیکھنے والا اینٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا

لاہو(این این آئی) لاہور میں میاں بیوی کا جھگڑا دیکھنے والا شخص اینٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں میاں بیوی آپس میں جھگڑ رہے تھے ، جھگڑے کے دوران طیش میں آ کر شوہر بابر […]

تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹر عون عباس کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں، کیا کچھ شامل ہے؟

لاہور(این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر عون عباس کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق عون عباس کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 97 لاکھ روپے ہے۔تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر عون عباس کے ملکیت 295 کنال زرعی زمین […]

سینیٹ ویڈیو اسکینڈل، کم ووٹوں کے باوجود منتخب ہونے ولے سینیٹرز طلب کر لیے گئے، کس کس کو نوٹس بھیجا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل پر حکومتی کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود سینیٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا گیا۔ کمیٹی نے ویڈیو میں نظر آنیوالے ممبران اسمبلی کو بھی نوٹسز جاری کردیے۔ کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود […]

نیا زمانہ، سینئر تجزیہ کار سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

ماسکو کاپچاس سال پرانا خواب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کی مرکزی شاہراہ کے کنارے پرسائن بورڈ نصب کیا گیا ہے ،جس پر انگریزی ‘ریشین اور فارسی زبان میں درج ہے کہ یہاں سے ماسکو چار ہزار سات سو […]

چوہدری نثار علی خان چپ کا روزہ کب توڑیں گے؟ چار رکنی ن لیگی رہنمائوں سے ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی نواز رضا لکھتے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے بظاہر ن لیگ سے اپنا ناطہ توڑ لیا ہے اور پچھلے اڑھائی سال سے گوشہ نشین ہو گئے ہیں۔ان کا محدود […]