حکومت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کو اپنا عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم بحران کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے گزشتہ برس جون میں پیدا ہونے […]

وزیراعظم نے تصویر شیئر نہیں کی، وہ کام کر رہے ہیں، اسد عمر کی وضاحتیں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تصویر شیئر نہیں کی ،وزیراعظم کام کر رہے ہیں ، کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ، بہتر طریقہ کار یہی ہے کہ بند کمرے میں اجلاس […]

دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت فردوس عاشق اعوان نے کرونا ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دیں

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب یاسر ہمایوں اور مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چہروں پرماسک نہ پہنے ،دونوں صوبائی وزراء کے […]

مریم نواز کس کس کی زبانیں کھینچیں گی؟ پیپلز پارٹی نے کھل کر تنقید شروع کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء قمرزمان کائرہ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر تسلیم کیا جائے وہ سب سے سینئر ہیں ،مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی ملک کی بڑی جماعتیں ہیں یہ ہمارے […]

وفاقی حکومت نے چرنا جزیرے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے چرنا جزیرے کونیشنل سمندری پارک قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ملک امین اسلم سے چرنا جزیرہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیراعظم نے چرنا جزیرے کو میرین […]

مسلم کانفرنس نوجوانوں کے حقوق کی پاسداری پر یقین رکھتی ہے، سردار بشیر عباسی کرکٹ ٹورنامنٹ سے سردار عتیق احمد خان کا خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہاکہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینا چاہیے تاکہ ایک صحت مند معاشرہ وجود میں آسکے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے کوہالہ میں سردار بشیر […]

سردار عتیق احمد خان کی دینی و روحانی شخصیت میاں محمد شفیع جھاگوی سرکار کے مزار پر حاضری

مظفرآباد (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کی دینی و روحانی شخصیت میاں محمد شفیع جھاگوی سرکار کے مزار پر حاضری، چادر پوشی کے بعد ملک کی سلامتی اور میاں محمد شفیع جھاگوی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ […]

ایک ہی گھاٹ سے پانی پینے کے دعویدار اب کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہے، عثمان بزدار بھی بول پڑے

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے کی سازش کرنے والی پی ڈی ایم خود انتشار کا شکار ہو چکی ہے،انہوں نے اپنے ایک بیان میں اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ استعفوں پر ایک […]

پاک بھارت پانی کے تنازعات پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد آج بھارت جائے گا

لاہور(آئی این پی)نئی دہلی میں پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد پیر کو( آج) بھارت کے لیے روانہ ہوگا،تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی مذاکرات 23اور 24مارچ کو نئی دہلی میں ہوں گے، پاکستانی وفد آج روانہ ہوگا،پاکستانی […]

سکیورٹی سے متعلق ادارے کے اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال پر سخت پابندی عائد

کراچی(آئی این پی)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر تعینات ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی،نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پاکستان بھر میں تعینات اہلکاروں کے ڈیوٹی ٹائمنگ میں سوشل میڈیا کے استعمال […]

پارلیمان کی بالا دستی کے نعرے لگانے والوں نے کبھی پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دیا، اپوزیشن کو سخت جواب مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرپٹ موومنٹ کو دوبارہ اکٹھا کرنے کی ناکام کوشش میں ہیں،ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ کبھی ایک کبھی دوسرے […]