نیا کام نہ ملنے سے ڈیپریشن کا شکار ہوں،اداکارہ میرا کا نیا مؤقف، شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر کی گارنٹی پر ہسپتال سے جان چھڑوائی، سسر کا دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کی متنازعہ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ نیا کام نہ ملنے پر ڈیپریشن کا شکار ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران میرا […]

بڑے شہر کے ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، دو سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یو میں مریضوں کی گنجائش ختم ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے پھیلاؤمیں مسلسل اضافہ جاری ہے اور شہر کے سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یومریضوں سے بھر گئے ہیں۔لاہور شہرکے دو بڑےہسپتالوں میو اسپتال اور سروسز اسپتال میں کورونا کے مزید مریضوں کے لیے جگہ […]

یکم رمضان کو بینکوں سے کٹوتی، زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے رواں سال کے لیے یکم رمضان کو بینکوں سے کٹوتی کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔ سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 […]

الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو شو کازنوٹس جاری کر دیا

سیالکوٹ (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرنے پر وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان،مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری سلیم بریارکو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق ق لیگ کے […]

پی ڈی ایم کے جہانگیر ترین سے رابطے پر احسن اقبال نے بات واضح کر دی

لاہور( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جہانگیرترین سے کوئی رابطہ نہیں، جہانگیرترین کا مسئلہ پی ٹی آئی کا اندرونی معاملہ ہے، ہم جوڑ توڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے،بندے […]

رمضان کی آمد ،ناجائزمنافع خورسرگرم ، فروٹ سبزیاں عوام کی پہنچ سے دورسرکاری ریٹ لسٹ پر عمل درآمد میں انتظامیہ بری طرح ناکام

الہ آباد/ٹھینگ موڑ (آن لائن)رمضان کی آمد سے قبل ناجائزمنافع خورسرگرم مہنگائی کا سونامی نہ تھم سکا ۔فروٹ اور سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور۔سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل درآمد میں انتظامیہ بری طرح ناکام ہو گئی ۔ناجائز منافع خوروں کے خلاف شہریوں نے […]

الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو شو کازنوٹس جاری کر دیا

سیالکوٹ (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرنے پر وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان،مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری سلیم بریارکو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق ق لیگ کے […]

وفاق کے 11 سو ارب روپے سے کراچی میں تین نالوں پر کام ہو رہا ہے، سندھ کے وزیر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی) وزیراطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے میں اربوں روپے غبن کی بات غلط ہے کیونکہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کام کررہی ہے۔ ہفتے کو کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب، فردوس عاشق اعوان نے ریٹرننگ افسر کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات کے دوران ریٹرننگ افسر پر پہلے دن سے جو تحفظات تھے وہ آج بھی ہیں ووٹرز کو گمراہ کرنے والے […]

ٹی وی پروگراموں میں بہت بولنے والے ن لیگی ایم این اے کیخلاف فراڈکا مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی ) میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔محسن شاہنواز رانجھا سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے جس میں فراڈ اور کاغذات میں ٹیمپرنگ کے […]

ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ نے میدان مار لیا کارکنوں کا جشن ،ڈھول کی تھاپ کر بھنگڑے ڈالے اور رقص

ڈسکہ (آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا ،360پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار 111220 ووٹ لے کر فاتح […]