استعفے دینے کا منصوبہ اپوزیشن کے اپنے ہی گلے پڑ گیا ڈیڑھ درجن سے زائد ارکان اسمبلی کا حکومت سے رابطہ

اسلام آباد(پی این آئی) استعفے دینے کا منصوبہ اپوزیشن کے اپنے ہی گلے پڑ گیا ۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پی ڈی ایم کی طرف […]

عظمیٰ بخاری نے بھی اپنا استعفیٰ جمع کر وادیا ‎

لاہور(پی این آئی )عظمیٰ بخاری نے بھی اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کروا دیا ۔گزشتہ روز پی ڈی ایم اجلاس میں تمام پارٹیز کےارکین کو 31دسمبر تک اپنے استعفے جمع کروانے کا حکم دیا گیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن […]

گوجرانوالہ میں ہوٹل انتظامیہ نے ن لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکارکر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ہوٹل انتظامیہ نے (ن) لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکار کردیا۔مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس گوجرانوالہ کے مقامی ہوٹل میں ہونا تھا تاہم انتظامیہ نے لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایڈوانس رقم […]

قابل کاشت علاقوں میں ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پر ہائیکورٹ نے ذمہ دار افسروں کو طلب کر لیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے لاہور۔ ،ننکانہ صاحب ، شیخوپورہ اور قصور میں گرین لینڈ ایریاز پر ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر ات کے خلاف درخواست پر ایل ڈی اے۔ محکمہ ماحولیات اوردیگر ذمہ دار افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ فاضل عدالت […]

فواد چوہدری نے بھارتی کسانوں کے حق میں آواز بلند کر دی، مودی سرکار کے خلاف جاری احتجاج سے متعلق ٹوئٹ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کی پنجاب کے خلاف پالیسیاں شرمناک اور بے رحم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف و وفاقی وزیر سائنس اینڈ […]

جو پی ٹی آئی میں ہیں وہ پشتون نہیں بے غیرت ہیں، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے کارکنوں پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کا جو حال ملتان میں ہوا اس سے زیادہ بدتر ان کیساتھ لاہور جلسے میں کریں گے ۔ لکی مروت جلسہ سے خطاب کرتے ان کا کہنا […]

آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محسن کمال کے انتقال پر ارشاد محمود کا اظہار تعزیت

راولاکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے سابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنرل محس کمال کی ملک اور قوم کے لبے پناہ خدمات […]

پی ٹی آئی کی خاتون لیڈر کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو قرنطینہ کر لیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے سدرہ عمران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ خاتون ایم پی اے نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔سدرہ عمران نے سندھ اسمبلی اجلاس کے لئے ٹیسٹ کرایا تھا۔ پی ٹی آئی ایم پی اے […]

کیا مسلم لیگ (ن)تقسیم ہونے جارہی ہے؟ تازہ ترین سروے میں عوام کی رائے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے جب سے جارحانہ رویہ اپنایا ہے تب سے یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کیا مسلم لیگ ن تقسیم ہونے جا رہی ہے۔اس حوالے سے ایک عوامی سروے کیا گیا۔پلس کنسلٹنٹ […]

حکومت کا شاندار اقدام، کن لوگوں کیلئے ماہانہ وظیفے کی منظوری دیدی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پالیسی کے تحت خصوصی افراد کے اہل خانہ کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران […]

پی ڈی ایم میں شامل کونسی جماعت حکومتی اتحاد کا حصہ بننے جارہی ہے؟ حکومت کیساتھ مذاکرات کا انکشاف ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کو حکومتی اتحاد میں شامل کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے سردار اخترمینگل سے ایک بار پھر مذاکرات شروع کردیے ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کہتے ہیں کہ ہماری خواہش ہے بی این پی دوبارہ حکومتی […]