قبضہ مافیا کیخلاف میرٹ کی بنیاد پر آپریشن کیا جا رہا ہے، پنجاب میں 181 ارب سے زائد مالیت کی ہزاروں ایکڑ زمین واگزار کروانے کا ہدف

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر بغیر کسی قسم کے سیاسی دبا ئوکے قبضہ مافیا کے خلاف میرٹ کی بنیاد پر آپریشن […]

وزیر اعظم عمران خان نے قبائلی جوانوں کا دیرینہ مسئلہ تھری جی اور فور جی بحال کر کے مقامی لوگوں کے دل جیت لئے، پی ٹی آئی وانا کی پریس کانفرنس

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا پی ٹی آئی کے ضلعی سینئر وائس پریزیڈنٹ غلام رسول ودیگر عہدیداروں کا وانا پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ جنوبی وزیرستان وانا سب ڈویژن کی عوام کی جانب سے جناب عمران خان وزیر […]

ہم نے آزاد کشمیر میں عمران خان کے ویژن کو فروغ دینا ہے، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے آزاد کشمیر میں عمران خان کے ویژن کو فروغ دینا ہے پاکستان تحریک انصاف آزاد […]

پاناما کیس کو انجام پہنچانے کیلئے کس شخصیت نے عمران خان کی خفیہ طور پر مددکی تھی؟ سالوں بعد بڑا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پانامہ کیس میں عمران خان کی مدد کی تھی۔ سابق چئیرمین ایف بی آر شبرزیدی نے ریکوڈک […]

مقبوضہ جموں کشمیر، مہنگائی، بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے سنگین شکل اختیار کر لی

سرینگر (این این آئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی او ر بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے سنگین شکل اختیار کر لی ہے ۔ مصائب ومشکلات میں مبتلا لوگوں کو پرامن احتجاج کا بھی حق نہیں دیا جا رہا […]

وزیر اعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی کو یقینی بنایا جائے، بیرسٹر سلطان محمود

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین نے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت بنانے کے لئے اہم کردار ادا کیا تھا اسی […]

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات، آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی وضع کرنے پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے […]

رمضان سے پہلے پہلے مہنگائی ختم کی جائے، وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ٹاسک دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو ہدف دیاہے کہ رمضان سے پہلے پہلے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اشیائے […]

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کیلئے حکومتی اراکین کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ فارن فنڈنگ کیس میں فرنٹ فُٹ پر کھیلیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں […]

اپوزیشن الیکشن کمیشن میں رسیدیں جمع کرائے ،وفاقی وزیر کا جارحانہ انداز، ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کراتے تو امریکہ ا اور دوسرے ممالک میں کمپنیاں سامنے آجاتیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مواصلات وپوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے تمام جلسے ناکام ہوئے ،اپوزیشن الیکشن کمیشن میں رسیدیں جمع کرائے ،قومی اسمبلی میں این آر ا ومانگنے کے بعد اب گلی محلوں اور سڑکوں پر این […]

رانگ وے، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

سبکی کے فوراً بعد وزارت اطلاعات ونشریات نے وزیراعظم کو نئی سمری کیساتھ ایک رپورٹ بھی ارسال کی۔ خاکسار کو موصول ہونیوالی دستاویز کے مطابق ڈیڑھ ماہ بعدوزارت اطلاعات ونشریات نے اپنا موقف تبدیل کرلیا۔ صرف نعیم بخار ی ہی نہیںبلکہ دو اور ڈائریکٹرز سید […]