حکومت کے ساتھ غیبی قوتوں کی طاقت نہ ہوئی جیسا کہ سینیٹ الیکشن میں تھی تو پھر حکومت کے لیے مسئلہ ہو سکتا ہے، سینیٹ سے قبل وزیراعظم کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ سیاسی ضرورتیں اور مصلحتیں انسان سے کیا کیا کرواتی ہیں، یہ ایسی ظالم شے ہے کہ انسان سے بہت کچھ […]

مارچ میں برطانیہ و یورپ کا دورہ کر کے کشمیر ایشو کو جارحانہ انداز میں اجاگر کروں گا، متاثرین ذیلی کنبہ جات کے حقوق کا ہر فورم پر دفاع کروں گا، بیرسٹر سلطان محمود

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وہ مارچ میں برطانیہ و یورپ کا دورہ کر کے ایک مرتبہ پھر کشمیر ایشو کو جارحانہ انداز […]

اپوزیشن کی حکمت عملی میں واضح تبدیلی، مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا باضابطہ طورپر فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا باضابطہ طورپر فیصلہ کرلیا ہے۔پیر کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا نائب صدر (ن) […]

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اجلاس میں ایک کرسی پر شہباز شریف اور دوسری کرسی پر خواجہ آصف کی تصویر رکھی گئی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی نے ڈیکس بجا کر مریم نواز کو ویلکم کیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سینیٹر راجہ ظفر الحق اور شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا جس میں مسلم لیگ (ن)کی […]

پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے، اپوزیشن نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر شبلی فراز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے اب حالت یہ ہے […]

وفاق اور تین صوبوں میں پی ٹی آئی کےناراض اراکین کی مستعفی ہونے کی دھمکی، اختلافات شدت اختیار کر گئے

لاہور(پی این آئی )وفاق اور تین صوبوں میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب کو صوبائی اسمبلی سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی ہے۔پنجاب میں وزیراعلیٰ اور پارٹی اراکین کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ناراض اراکین […]

ضمنی انتخابات ، مسلم لیگ (ق) نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور صدر پاکستان مسلم لیگ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے […]

عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا واحد طریقہ بتا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیچے اتارنے کا واحد طریقہ تحریک عدم اعتماد ہی ہے ، اگر ان سے دباو کے تحت استعفیٰ لیا تو وہ سیاسی شہید بن جائیں گے […]

سینیٹ الیکشن کے بعد وزیراعظم عمران خان مڈٹرم الیکشن کی طرف جارہے ہیں، دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے بعد وزیر اعظم عمران خان مڈ ٹرم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں ، بڑا دعوی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر یہ سوچ مضبوط […]

حکومت صرف چار ووٹوں پر کھڑی ہے لیکن اس کے باوجود عمران خان کو ہٹانا اتنا آسان نہیں، اپوزیشن کے سینئر رہنما نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیچے اتارنے کا واحد طریقہ تحریک عدم اعتماد ہی ہے ، اگر ان سے دباو کے تحت استعفیٰ لیا تو وہ سیاسی شہید بن جائیں گے […]

ملکی سیاست کیلئے فروری اورمارچ اہم مہینے ہیں، تینوں حکومتیں گریں گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹر چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ ملک کیلئے فروری اورمارچ اہم مہینے ہیں، تینوں حکومتیں گریں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے موضوع آپشن تحریک عدم […]