پانچ سالہ مینڈیٹ ملاتو کیا کریں گے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے وعدہ کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والی حکومت کا احترام کریں گے، وعدہ کرتاہوں پانچ سالہ مینڈیٹ ملا توسب ملکرپاکستان کی قسمت بدل دیں گے، پاکستان اورترقی اورخوشحالی کے سفر پر گامزن کردیں گے، […]

وزیراعظم شہباز شریف بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر برس پڑے، سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

فیصل آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، نواز شریف کا تو پاناما اسکینڈل میں نام ہی نہیں تھا پھر بھی انہیں سزا دی گئی۔ فیصل آباد میں ستیانہ بائی پاس […]

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر غور شروع کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم نامزد کرنے پر غور شروع کردیا، اس حوالے سےالیکشنز ایکٹ 2017 ء میں ترمیم بھی زیر غور ہے، جس کا مقصد نگران سیٹ اپ کو […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شہباز سپیڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، وزیراعظم کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی قوتیں اتحاد قائم کریں، اختلافات کو دفن کر کے ایک ہو جائیں تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی، آئیں چارٹر آف اکانومی پر بات کریں، مل بیٹھیں اور پاکستان کا کھویا […]

الیکشن میں جو فیصلہ ہوا اسے تسلیم کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں جو فیصلہ ہوا اس کے سامنے سرتسلیم خم کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق  […]

مریم نواز میری لیڈر نہیں، شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا مریم نواز کو لیڈر ماننے سے انکار، سابق وزیر اعظم کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی کو پارٹی قیادت دینے کی صورت میں مسلم لیگ ن کو خیرباد کہہ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

نگران سیٹ اپ کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل دیدی، کون کون شامل ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رہنمائوں پر مشتمل کمیٹی کو اہم ٹاسک سونپ دیا […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کا پلان پھر تبدیل، حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ ہو گیا۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف سعودی عرب اور دبئی کے اعلی وفود سے ملاقاتوں کے بعد […]

نواز شریف پاکستان کب آئیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

لندن ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے۔ شریف فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی میں رکاوٹ کون ہے؟ خواجہ آصف نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر ن لیگی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی میں رکاوٹ اور خدشات کا انکشاف کر دیا ہے۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نواز […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسمبلیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک دو دن پہلے تحلیل ہو جائیں گی، ہمیں ایک ڈیڑھ ماہ بھی مل جائے تو نواز شریف انتخابی مہم چلائیں گے۔ آئی ایم […]