شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ، نواز شریف نے آصف زرداری سے بھی بات چیت کی، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران وزیر اعظم کے معاملے پر مشاورت کے لئے قائد مسلم لیگ ( ن) نواز شریف سے رابطہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے […]

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج صدر کو بھیجی جائیں گی، نگران وزیراعظم کون ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کے خاتمے کا دن آ گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج صدر عارف علوی کو بھیج دی جائے گی۔۔۔۔ […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ راجہ ریاض  نے بھی نام فائنل کر لیے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری کےلیے ان کی وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔ ان کا کہا کہ کل وزیراعظم سے مشاورت ہوگی جس مں اپنے نام دوں […]

اگر اسحاق ڈار کا نام ڈراپ ہو گیا تو سمجھ لیں نواز شریف کا نام آئوٹ ہو گیا ہے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

لاہور ( آئی این پی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی اگلی سیاست بھی کٹی ہوئی پتنگ کی طرح ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں شیخ رشید کا […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے جان لڑا دینے کا اعلان کر دیا

قصور(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں 9 اگست کو قومی اسمبلی کو تحلیل کر دوں گا، اس کے بعد نگران حکومت آئے گی اور انتخابات ہوں گے، نواز شریف جلد واپس آئیں گے اور پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے، […]

مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی، وزیراعظم شہباز شریف نے وجہ بتا دی

قصور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے ڈیفالٹ کے خوف سے نیند نہیں آتی تھی۔ انہوں نے قصور میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری قبر پر لکھا جاتا کہ شہبازشریف کے دور میں ڈیفالٹ ہوئے، اللہ […]

ملک کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا دعویٰ

قصور (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کا اگلا وزیراعظم نوازشریف ہوگا، ملکی مفاد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے قصور میں قصور بہاولپور موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے […]

نگران وزیراعظم کون ہونا چاہئے؟ شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم سیاستدان اور معاشی امور کا ماہر ہونا چاہیے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جب […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگران وزیراعظم کی تقرری سے متعلق پیشرفت پر آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ 8 اگست تک اپوزیشن نگران وزیراعظم کیلئے 3 ناموں پر اتفاق کر لے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف راجہ ریاض کی اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔ […]

تاخیر کا جواز نہیں، نئی مردم شماری کے تحت ہی انتخابات میں جانا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا اشارہ دے دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 12 اگست کو حکومت کی مدت مکمل ہو رہی ہے، نئی مردم شماری کے تحت ہی انتخابات میں جانا ہے، عوامی مینڈیٹ سے لیس حکومت 5 سال حکومت کریگی، انتخابات میں تاخیر کا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کا سربراہ کسی غیر جانبدارشخص کو ہونا چاہئے۔ ادھر وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم […]