نواز شریف کی برطانیہ سے پاکستان واپسی کے انتظامات مکمل، تصدیق کر دی گئی

لندن (پی این آئی) نواز شریف کی برطانیہ سے پاکستان واپسی کے انتظامات مکمل، تصدیق کر دی گئی۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق نجی چینل نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ نوازشریف کے فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ […]

نواز شریف کی واپسی ، خواجہ آصف نے اپنے بیان پر یوٹرن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب تک رسک زیرو نہیں ہوجائے گا ہم نواز شریف کی واپسی کا رسک نہیں لے سکتے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نگران وزیراعظم کیلئے کس کا نام پر راضی تھیں؟ خواجہ آصف کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعظم کے لیے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے نام پر اتفاق کیا تھا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عبدالمالک بلوچ کے نام پر […]

نواز شریف کی واپسی کا پلان تیار، طیارہ کہاں لینڈ کرے گا اور لاہور کیسے پہنچیں گے؟ مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس آنے کے لیے اسلام آباد میں اتریں گے جہاں سے وہ براستہ جی ٹی روڈ لاہور جائیں گے۔ مسلم لیگ ن لاہور میں اپنا مرکزی انتخابی دفتر […]

انوارالحق کاکڑ کا نام وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر دونوں کیلئے سرپرائز تھا، جے یوآئی رہنما کا انکشاف

کوئٹہ(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے نگران وزیر اعظم کی تقرری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اپنی نشست چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیراعظم نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل انوارالحق کاکڑ سینیٹ نشست سے مستعفی ہو جائیں گے۔ نگراں وزیر اعظم کی حلف برداری تک شہباز شریف وزیر اعظم رہیں […]

شہباز شریف کا عام انتخابات کے حوالے سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں عام انتخابات جلد از جلد کرانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کے واقعات سے سبق حاصل کرکے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ […]

صدر کو کس بات کی جلدی ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف کا صدر مملکت کے نگران وزیراعظم سے متعلق خط پر سخت ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ صدر کو کس بات کی جلدی ہے جو نگران وزیراعظم کیلئے خط لکھا دیا؟میرے بطور وزیراعظم پورے 8 دن ہیں صدر آئین پڑھیں،3 دن میں فیصلہ نہ ہوا تو پارلیمانی کمیٹی نام فائنل کرے […]

نگران وزیراعظم بننے سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم بننے کے سوال پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جواب دیا ہے کہ ان کا اس بات پر یقین ہے کہ اللہ نے جو کام آپ سے لینا ہوتا ہے اسے کوئی روک نہیں سکتا۔سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق […]

نواز شریف کا مقدمات کا سامنا کرنے کا فیصلہ، واپسی کب ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو اعلان کیا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اگلے ماہ پاکستان واپس آنے والے ہیں اور وہ اپنے زیر التواء عدالتی مقدمات کا سامنا کریں گے۔۔۔۔ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے سائفر شائع ہونے سے متعلق بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگر سائفر گم ہوگیا تھا تو پھر شائع کیسے ہوگیا؟سائفر گم کیسے ہوا، چھپ کیسے گیا؟ اس کی انکوائری ہونی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی سائفر ساتھ لے کر گئے جو بہت بڑا جرم […]