بڑے ن لیگی لیڈر کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ڈالنے کی منظوری دی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا نام وزارت داخلہ نے […]

وزیر اعظم چور نہیں تو مہنگائی کیوں ہو رہی ہے؟ پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے کاروبار بند کر رہے ہیں،گڈزٹرانسپورٹرز کا اعلان

لاہور (آن لائن) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی جائیں،عمران خان صاحب آپ نے خود کنٹینر پر کھڑے ہوکر کہا تھا اگر مہنگائی ہو تو سمجھ جاو […]

سفیروں کے ساتھ کنٹینر کی زبان، وزیر اعظم کو میڈیا سرکس لگانے کی کیا ضرورت تھی؟

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے وڈیو لنک پر خطاب پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکال کر تین سال بعد عمران صاحب کو سفیروں سے […]

وزیراعظم عمران خان ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کل سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی دعوت پر جمعہ کو سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر […]

وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے خطاب کو ناکامی چھپانے کا نیا ڈرامہ قراردیدیا گیا

لاہور آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے خطاب کو ناکامی چھپانے کا نیا ڈرامہ دیدیا جی ایس پی پلس کی پاکستان کیلئے رعایت 2014 میں نواز شریف کی خارجہ اور سفارتی پالیسی کی کامیابی […]

حلقہ پی پی 84الیکشن : 140پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج آگئے، ن لیگ اورپی ٹی آئی کے ووٹ کتنے ہو گئے؟

خوشاب (پی این آئی) خوشاب ضمنی الیکشن، ن لیگ کے امیدوار کی برتری میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی حلقہ خوشاب میں ہو رہے ضمنی الیکشن کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 60 فیصد […]

حلقہ پی پی 84ضمنی الیکشن، بازی پلٹنے کا امکان؟ 100پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج آگئے

لاہور(پی این آئی) پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن، ن لیگ کے امیدوار نے بڑی برتری حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی حلقہ خوشاب میں ہو رہے ضمنی الیکشن کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک […]

پی پی 84ضمنی انتخابات، ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے ، پولنگ روک دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے درمیان پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تلخ کلامی کے باعث پولنگ روک دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے دوران جمالی بلوچاں گرلزہائی اسکول پولنگ […]

شیر دھاڑے گا یا بلا چلے گا؟ پنجاب میں ضمنی انتخاب کا جوڑ آج پڑے گا

خوشاب (پی این آئی) پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کا میدان آج سجے گا ۔آج ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی حسین خان اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار […]

سمندر پار پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر، کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کیلئے آرڈیننس منظورکرلیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات کے 2 آرڈیننس کی منظوری دیدی جس کے تحت الیکشن کمیشن انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرسکیگا اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت کا بندوبست کریگا۔ منگل کو اسلام آباد میں کابینہ […]

سنیئر سیاست دان نے ن لیگ میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے سابق رہنماء اور چکوال کے ممتاز سیاستدان سردار غلام عباس نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کرکے انہیں رہائی پر مبارک باد دی اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی […]