بڑا سیاسی دہماکہ، بلوچستان عوامی پارٹی کی اکثریت عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کرنے کو تیار ہو گئی

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ایک ایک کر کے اتحادی ساتھ چھوڑتے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کی اکثریت اپوزيشن کا ساتھ دینے کو تیار ہو گئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں […]

پی ٹی آئی سے بغاوت مہنگی پڑ گئی، چار اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کیلئے اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کی نشست پر پی ٹی آئی کے چار ممبران کے پی پی امیدوار کو ووٹ دینے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے وزیراعظم عمران خان کو خط ارسال کر دیا۔خط […]

30سے زائد اراکین اسمبلی کاعثمان بزدارکی قیادت پراعتماد کا اظہار ، کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی کی ملاقاتوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں 30سے زائد اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کیں -اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کیا […]

صادق سنجرانی کو ہٹا کر نیا چئیرمین سینیٹ لانے کی تیاریاں، اپوزیشن نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جگہ نیا چیئرمین لانے کا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں مسلسل جانبداری دکھا رہے، کم ازکم اس موقع پر چیئرمین سینیٹ کو […]

عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے سرگرم، شہباز شریف کے گھر پراپوزیشن کا گرینڈ اجلاس طلب کر لیا گیا، کیا ہونے جارہا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی ہے اور اب اجلاس کا انتظار کیا جارہاہے جبکہ حکومت بھی اسے ناکام بنانے کیلئے سیاسی رابطوں میں مشغول ہے تاہم پیر کے روز […]

اب ہوگا دمادم مست قلندر، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے فیصلے نے تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد نے سیاسی ماحول کو گرما دیا ‘اپوزیشن اراکین کے درمیان رابطے جاری رکھنے کے لئے قائد حزب اختلاف کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا […]

ماسٹر آف مائند گیم؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا وائرس کی پہلی لہرکے دوران ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہوچکاتھا۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ہنگامی حالت نافذ تھی۔ مارکیٹس‘ادارے‘شاہراہیں ویران جبکہ ہرفرد انتہائی پریشان تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہرہفتے اینکرز کیساتھ ایک نشست رکھنے کا فیصلہ […]

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو تحریک انصاف کی ”مبینہ حمایت” مہنگی پڑگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کرلیا ، سو سے زائد اپوزیشن اراکین نے تحریک پر دستخط کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن […]

ن لیگ کا سینئر رہنما تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہو گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد فاروق گجر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء محمد فاروق گجر کی عفیف صدیقی کے ہمراہ وفاقی […]

جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت نے ق لیگ کی پالیسی واضح کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ق لیگ کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش جاری ہے۔ اس حوالے سے اب واضح اشارے ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ […]

ن لیگ نے کراچی کے مسائل پر ایم کیو ایم کا مؤقف تسلیم کر لیا، کیسے ساتھ دیں گے؟

کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف متحد اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر حمایت کے حصول کے لیے فریقین کی جانب سے مسلسل رابطے، ملاقاتیں اور جوڑ توڑ جاری ہے۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ […]

close