کون لوگ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کھڑے ہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے لب کشائی کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ وہی لوگ کھڑے ہوتے ہیں جو اقتدار کو پسند کرتے ہیں۔ لاڈلوں کا کاروبار چھوڑ دینا چاہیئے ورنہ ملک نہیں چلے گا، غیرآئینی عمل کرنے والوں کو یہی لوگ […]

نواز شریف چار سال کے طویل عرصے کے بعد کہاں پہنچ گئے

لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے چار سال کے طویل عرصے کے بعد ماڈل ٹائون میں واقع پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا،نوازشریف کی مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقاتوں کے آغاز کے ساتھ مسلم لیگ (ن) نے باضابطہ طور […]

اسحاق ڈار کا جنرل باجوہ اور جنرل فیض کیخلاف کارروائی سے متعلق سوال پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نےجنرل پاشا، جنرل ظہیر،جنرل باجوہ اور جنرل فیض کیخلاف کارروائی سے متعلق سوال پر کہا ہے کہ ماضی میں جو اقدامات ہوئے ہیں انہیں کسی کارروائی کے بغیر […]

آئین شکنی کے مرتکب صدر عارف علوی سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ سے دو مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صدر عارف علوی کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہوجانا […]

نواز شریف نے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے سے متعلق فیصلہ کرلیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس میں پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نوازشریف آئندہ ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام […]

کس پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ؟

لاہور(آئی این پی)باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ نون میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ن لیگ کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق سے باپ پارٹی کے سابق وزرا اور رہنماں نے ملاقات کی، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو مل کر الیکشن نہیں لڑنا چاہئے، رانا ثنااللہ نے وجہ کیا بتائی؟

لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داران کے علاوہ ہر کسی سے بات چیت ہوسکتی ہے، میری ذاتی رائے ہے (ن)لیگ اور پیپلزپارٹی کو مل […]

نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات ہونے کا عندیہ

لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ نواز شریف کی سوچ اب مدبرانہ ہے، نواز شریف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر سیاسی […]

مسلم لیگ (ن) میں اہم شمولیتیں

لاہور (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے بیشتر سابق وزراء اور ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، […]

نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا، آصف علی زرداری کا بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نوازشریف کو بڑا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں انہیں وزیراعظم نہیں بننے دوں گا۔ سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، سندھ […]

ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے مزید 11 مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔ […]