کیسے ظالم لوگ مسلط ہیں اپنی مجرمانہ غفلت اور نااہلی قبول کرنے کو تیار نہیں؟ مریم نواز

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گھوٹکی ٹرین حادثے میں افسوس کا اظہارکرتے ہو ئے کہا کہ کیسے ظالم اور بے حس لوگ پاکستان پر مسلط ہیں جو تین سال میں آٹھ بڑے ٹرین حادثات کے بعد […]

کھلے سیاسی میدان کے بعد بڑی اپوزیشن جماعتیں ن لیگ اورپیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں بھی آمنے سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی )ملکی سیاسی میدان کے بعد قومی اسمبلی میں بھی اپوزیشن کی بڑی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے آگئیں ، بلاول بھٹو زرداری نے (ن) لیگ کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کو کاغذی عہدیدار قراردے دیا جبکہ احسن […]

اگلے انتخابات تک اپوزیشن جماعتیں چند حلقوں تک محدود ہوں گی، وفاقی وزیر

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کا کوئی نظریہ نہیں ہے اس لیے سکڑتی جارہی ہیں اور اگلے انتخابات تک یہ صرف چند حلقوں تک محدود ہوجائیں گی۔پیر کو قومی […]

گھوٹکی ٹرین حادثہ پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزا مات کی بارش

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں گھوٹکی میں ریلوے کے حادثہ پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئیں اور ایک دوسرے پر الزا مات لگا دیئے ، اپوزیشن نے واقعہ پر وزیر اعظم اور وزیر ریلوے سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے واقعہ […]

فواد چوہدر ی نے ٹرین حادثے کا ذمہ دار خواجہ سعد رفیق کو قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رفیق کے کیے گئے گناہوں پر وزیرریلوے اعظم سواتی کیسے استعفیٰ دیں۔ڈہرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرین […]

ایف بی آر ادائیگی پر اعتراض نے ریونیو اعداد و شمار کا بھانڈہ پھوڑ دیا، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صد ر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف شہباز شریف نے استفسار کیا ہے کہ کیا مسلط حکومت وفاق اور اکائیوں کو باہم دست و گریباں کروانا چاہتی ہے؟ ۔ اپنے ایک بیان میں […]

شہباز شریف نے حکومت کو سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صد ر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف شہباز شریف نے استفسار کیا ہے کہ کیا مسلط حکومت وفاق اور اکائیوں کو باہم دست و گریباں کروانا چاہتی ہے؟ ۔ نجی ٹی وی […]

جہانگیر ترین گروپ کی ممکنہ بے وفائی کا خوف، حکومت شوکت ترین کو سینیٹر بنوانے میں ہچکچاہٹ کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ کا درجہ پانے والے شوکت ترین کے پاس اکتوبر تک وقت ہے اور جہانگیر ترین گروپ کی ممکنہ بے وفائی کے ڈر سے حکومت شوکت ترین کو سینیٹر بنانے میں تذبذب کا شکار ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی […]

شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان دراڈ پڑنے کا انکشاف، شہباز شریف بیرون ملک کیوں نہیں جارہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بیرون ملک نہیں جائیں گے، کیوں کہ وہ یہاں مریم کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہتے ، ان خیالات کا اظہار دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز نے کیا۔ تفصیلات […]

مولانا اپنا اصل کام نکاح وغیرہ کروایا کریں سیاست ان کا کام نہیں ہے

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا اپنا اصل کام نکاح وغیرہ کروایا کریں سیاست ان کا کام نہیں ہے‘ مریم نواز نے ن لیگ پیپلز پارٹی کے حوالے کر دی وہ تو بعد میں طلاق ہو گئی لگتا ہے […]

اگر زبان درازی بند نہ کی۔۔۔ پاکستان نے افغانستان کو وارننگ دیدی

ملتان(پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے مشیر حمد اللہ محب امن میں رکاوٹیں کھڑی کرکے تخریبی کردار ادا کر رہے ہیں۔افغانستان کے مشیر کی تقریرسن کر خون کھولتا ہے، افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کان کھول کرسن لیں […]