تحریک انصاف کا وفاقی بجٹ الفاظ کا ہیرپھیر، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

پشاور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ پشاور صدر راشدمحمودخان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا وفاقی بجٹ الفاظوں کا ہیرپھیر ہے عوام کے لئے بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں تحریک انصاف کا تیسرا وفاقی بجٹ بھی مکمل طور پر عوام دشمن بجٹ ہے […]

نواز شریف اور شہبازشریف کے بیانیے میں کیا فرق ہے؟ سینئر لیگی رہنما پرویز رشید نے حقیقت بتادی

شیخوپورہ (پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اورسابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانیہ کی بے جا مخالفت کی بجائے اس پر سنجیدگی سے غور کرنیکی ضرورت ہے ,یہ بیانہ کسی ادارہ کیخلاف نہیں بلکہ ملک وقوم،جمہوریت،آئین […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے حکومت سے ہاتھ ملا لیا، مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

لاہور(آئی این پی)ن لیگی اور پیپلزپارٹی اراکین اسمبلی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کو حمایت کی یقین دہانی کرا ی۔مسلم لیگ(ن)اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی […]

بجٹ کی منظوری، اہم ترین سیاسی جماعت نے پنجاب حکومت کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) نے بطور اتحادی پنجاب حکومت کے بجٹ کی منظوری کیلئے حکومت کا ساتھ دینے کی ہامی بھر لی۔پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ  پیر کو پیش ہونے جا رہا ہے، اس سلسلے میں حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف […]

سینیٹر بننے نہیں بلکہ کیوں آیا ہوں؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر بننے نہیں پاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیا ہوں، حکومت کاوزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ، شوکت ترین کا ردعمل بھی سامنے آ گیا- تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہناہے کہ سینیٹر […]

10 اور 11 جون کا ٹیکس فری بجٹ ہونے کا دعویٰ 12 جون کو ہی دم توڑ گیا، ثابت ہو گیا یہ آئی ایم ایف بجٹ ہے

ْلاہور (آن لائن ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک بجٹ پر 3 دن میں حکومت کے 4 موقف سامنے آنا اس کے جھوٹے ہونے کا ثبوت ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب […]

بجٹ پیش ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عوام کو مزید ریلیف دینے کیلئے منی بجٹ لاسکتے ہیں، عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے، امید ہے پٹرولیم لیوی میں اضافے کی ضرورت نہیں پڑے گی، عالمی […]

2030تک پاکستان دنیا کی 18ویں بڑی معیشت بن سکتا تھا مگراب۔۔۔۔ سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے پاکستانیوں کو بری خبر سنادی

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کی اقتصادی پالیسی کے نتیجے میں پی ڈبلیو سی نے 2030تک پاکستان کے دنیا کی 18 ویں بڑی اقتصادی طاقت بننے کی پیش گوئی کی تھی، جبکہ عمران نیازی کی ’تبدیلی ‘ معیشت کے نتیجے میں پاکستان 2034تک 54معاشی طاقت ہو […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ نا منظور، 20سے30فیصد اضافے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق مطالبات کی حمایت کرتی ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین […]

آزاد کشمیر الیکشن 2021 کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی مسلم کانفرنس کے کارکن متحرک ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کایونین کونسل ہٹیاں دوپٹہ کا دورہ جگہ جگہ شاندار استقبال، مظفرآباد سے گڑھی دوپٹہ تک راستے میں کارکنوں نے استقبال کرتے ہوئے گل پاشی کی، عام انتخابات 2021 […]

حکومت ناکام ہوچکی، اپوزیشن اس بجٹ کو بے نقاب کرے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستانمسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس بجٹ کو بے نقاب کرے گی حکومت ناکام ہوچکی ہے حکومت اپنی ناکامی عوام کے سامنے رکھے گی اپوزیشن میں بجٹ کے حوالے سے کوئی تقسیم نہیں […]