عمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری بھی جہانگیر ترین سے جا ملے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ شب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اعزار میں عشائیہ دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس عشائیے میں 29 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ذرائع کےمطابق عشائیے میں 8 […]

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا آغاز کردیا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سینئرتجزیہ نگار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی شروعات کر دی ہیں۔ ان لوگوں نے مل کر پی ٹی آئی میں ایک فارورڈ بلاک بنا دیا ہے۔ ارکان اسمبلی کیلئے عشائیہ […]

اگر آپ باز نہ آئے تو میں آپ کی حکومت کو الٹا دوں گا جہانگیر ترین کی حکومت اور وزیراعظم کو کھلی دھمکی

لاہور، اسلام آباد( این این آئی، آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے اکاؤنٹس چینی اسکینڈل میں نہیں پرانے کیس میں منجمد کئے گئے ہیں، جہانگیر ترین نے حکومت اور وزیراعظم کو کھلی دھمکی دی […]

جہانگیر ترین کی ایک جیب میں وفاقی حکومت اور دوسری جیب میں پنجاب حکومت ہے، گرانے کیلئے جہاز گھمانے کی ضرورت بھی نہیں ہو گی، اپوزیشن رہنما بھی بول پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ جو اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کی تعداد ہے ، اس سے پنجاب حکومت ان کی دائیں اور وفاقی حکومت بائیں […]

کرونا اور پولیو وائرس کےبعد ڈینگی وائرس بھی پھیلنے لگا، ڈینگی کے 45 نئے کیسز رپورٹ

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس اور پولیو وائرس کے بعد ڈینگی وائرس بھی پھیلنے لگا، صحت حکام کے مطابق کرونا وائرس اور انسداد پولیو مہم کی وجہ سے ڈینگی مہم متاثر ہوئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں […]

انٹربینک میں ڈالر میں کمی، کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

کراچی(آئی این پی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 153 روپے کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اوسطا 7 پیسے کی کمی واقعے ہوئی اور ایک ڈالر 152.94 پیسے […]

مسلم لیگ(ق) خواتین ونگ کی نائب صدر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ق)شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر بشریٰ فردوس نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی اور نہ ہی ایسا کوئی فیصلہ کیا ہے،پرنٹ […]

کورونا کیسز میں اضافہ، مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور

ڈھاکہ (شِنہوا)بنگلہ دیش میں شاہرات ، نقل و حمل اور پلوں کے وزیر عبید القادر نے جمعہ کے روز بتایا ہے کہ حکومت نوول کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کو روکنے کیلئے 14 اپریل سے ملک بھر میں ایک ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن […]

چین کا امریکہ سے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ

ویانا(شِنہوا)چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کرنے کے اپنے وعدے کو فوری طور پرعملی جامہ پہنائے۔جمعہ کے روز ایرانی جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات کے بعد ویانا میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں […]

شیر کے نشان والوں نے بھی اب نیازی کا یو ٹرن اسٹائل اپنا لیا، پیپلزپارٹی

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پنجاب کے ترجمان اور پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ شیر کے نشان والوں نے بھی اب نیازی کا یو ٹرن اسٹائل اپنا لیا ہے، جاوید لطیف گھبراہٹ میں اپنے بیانیہ سے ہٹ رہے ہیں۔ […]

شوگر سکینڈل: پی ٹی آئی کا ایک اور رہنما ایف آئی اے کے شکنجے میں آگیا، ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نصراللہ دریشک کی شوگر مل کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے انڈس شوگر ملز کی انتظامیہ […]