بوتلوں میں بند پانی کی معیار کی رپورٹ جاری، کونسا پانی استعمال کریں، کون سا فوری بند کر دیں، جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی) پینے کے صاف اور محفوظ پانی کی کمی کی وجہ سے ملک بھر میں بوتلوں میں بند پانی کی صنعت تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل، حکومتِ پاکستان ، وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کی […]

منی لانڈرنگ کے الزامات، جہانگیر ترین نے ایف آئی اے کو جوابات جمع کرا دئیے

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے منی لانڈرنگ کے الزامات پر فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)کو آٹھ سوالوں کے جوابات جمع کرا دئیے گئے ہیں،جہانگیر ترین کی جانب سے یہ جوابات جے ڈی ڈبلیو کے […]

آج پنجاب میں انتخابات کروائے جائیں تو کونسی جماعت جیت جائیگی؟ سینئرصحافی سہیل وڑائچ نے حقائق بتا دیئے

لاہور (پی این آئی) ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے حالیہ کالم میں کہا کہ ہر ضمنی انتخاب میں اہلِ سیاست کے لئے کئی سبق پوشیدہ ہوتے ہیں۔ ڈسکہ ضمنی انتخاب کے نتائج […]

جے یو آئی کے بڑے لیڈر نے پیپلز پارٹی کے پی ڈی ایم سے علیحدگی کے اعلان پر خوشی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے آج سیاسی خودکشی کرلی ہے، پیپلز پارٹی استعفے اس وقت دیتی جب انہوں نے باپ سے ووٹ لیے تھے،پیپلز پارٹی کے جانے کی خوشی ہوئی، اب […]

آئی ایم ایف سے نتیجہ خیز بات چیت کی خوشخبری دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے مفید ورچوئل میٹنگ ہوئی ہے۔ پیر کو ایک بیان میں حماد اظہرکا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ورچوئل میٹنگ پاکستان کی […]

بیساکھی میلہ، ہزاروں بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے

حسن ابدال (آئی این پی ) بیساکھی میلہ میں شرکت کرنے کے لیے ایک ہزار کے قریب بھارت سے آنے والے سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے ، یہ سکھ یاتری ننکانہ صاحب پنجہ صاحب حسن ابدال کرتارپورہ اور سچا سودا میں اپنے […]

سندھ میں کتے بھی انسانوں کو کاٹ کر اپنی بھوک مٹا رہے ہیں، شبلی فراز کے سخت جملے

اسلا م آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ روٹی،کپڑا،مکان کے دعویداروں نے سندھ کے عوام کو عملی طور پربھوک وافلاس کی بھٹی میں جھونک دیا، پیر کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں […]

عاطف خان کی صوبائی کابینہ میں واپسی، کونسی وزارت سونپی جارہی ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیاگیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت میں چار نئے وزرا کے اضافے کا اعلان کردیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ میں چار نئے وزرا کا اضافہ ہونے […]

جہانگیر ترین اپنا اگلا پاور شو کہاں دکھانے والے ہیں؟ نامور صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین نے ملکی سیاسی صورتحال کو کافی دلچسپ بنا دیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ جہانگیر ترین اور ان کے حامی آج کل خبروں کی زینت […]

بڑے شہر میں کرونا سے اموات کی شرح میں خطرناک اضافہ

لاہور (آئی این پی ) صوبہ پنجاب کا دارالحکومت کرونا وائرس کی آمجگاہ بن گیا، لاہور میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کرونا وائرس کی صورتحال […]

فیصل واوڈا کو نکال باہر کرو، الیکشن کمیشن نے پولیس کو حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کی موجودگی پر الیکشن کمیشن نے پولیس کو انہیں حلقے سے نکالنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ایس ایس پی کیماڑی اور […]