جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے مخالف نہیں، وہ شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، صدر عارف علوی بھی جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے سے پہلے سب چیزوں کو آسان سمجھتا تھا، ہر ادارے، ہر چیز میں مافیا ہے جنھیں کنٹرول کرنا ہو گا، 2018 تک یہ مافیا آگے جا رہے تھے ہم نے […]

آپ صرف ہاں کریں، آئیں ملکرحکومت کی چھٹی کرتے ہیں، ن لیگ کی جانب سے جہانگیر ترین کو پیشکش، جہانگیر ترین نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو مسلم لیگ ن کی جانب سے بڑی آفر کی گئی ہے۔اس بات کا دعوی سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے […]

عمران خان نے مخالفین کو چاروں شانے چِت کر دیا، پی ٹی آئی نے لاہور کی بڑی سیاسی وکٹ اڑا لی

لاہور (پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی میاں عمر حیات کے صاحبزادے میاں خضر حیات نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے حلقہ این اے 127میں انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید […]

جہانگیر ترین کیساتھ صلح ہو سکتی ہے یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے صلح کیلئے گرین سگنل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین برف پگھلنے لگی ہے۔انہوں نے جہانگیر ترین سے صلح کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے […]

تھر پارکر،صوبائی محکمہ صحت ناکام، سرکاری ڈسپنسریاں این جی او کے حوالے

تھرپارکر (آئی این پی ) محکمہ صحت سندھ نے تھرپارکرکے پسماندہ علاقوں میں زچگی کے لیے قائم سرکاری ڈسپینریاں چلانے میں ناکامی کے بعد انہیں غیرسرکاری تنظیم کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تھرپارکر کے سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران 21 […]

پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے، بانی رکن کے بڑے دعوے نے بڑا اپ سیٹ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے، سپریم کورٹ میں عمران خان نے میری ممبرشپ کو چیلنج کیا تاہم ہر عدالت اور فورم نے میرے […]

رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، جڑواں شہر میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی دار الحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس نے رینجرز کی مدد سے مظاہرین کے خلاف کامیاب آپریشن کیا 150 سے زائد گرفتاریاں ہوئیں ۔ فیض […]

خوشاب پی پی 84 ضمنی الیکشن، 13 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دے دیئے گئے

خوشاب (آئی این پی)خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں 228پولنگ اسٹیشنوں میں سے 13 کو حساس اسٹیشنز قرار دیا گیا ہے۔ڈویژنل کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود کے مطابق خوشاب میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ڈیوٹی کے […]

چین نے چاند کے نمونوں کے اعداد و شمار آن لائن جاری کردیئے

بیجنگ (شِنہوا)چین کی خلائی ایجنسی نے چھانگ ای-5 تحقیقاتی مشن کی جانب سے چاند سے واپس زمین پر لائے گئے قمری نمونوں کی پہلی کھیپ کے اعدادوشمار آن لائن جاری کئے ہیں۔تفصیلات جاری کرنے والے چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے کے مطابق محقیقین اور […]

چار اسپتالوں کی تعمیر کیلئے 11 ارب کی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنجاب میں چار اسپتالوں کی تعمیر کیلئے 11 ارب کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی، آئندہ مالی سال 22-2021ء کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 22-2021ء کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 22-2021ء میں بجٹ کا کُل حجم 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ کا ہوگا۔آئندہ مالی سال کا بجٹ 3 […]