کورونا کے پھیلائو کا خطرہ، پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

پشاور(پی این آئی)کورونا کے پھیلائو کا خطرہ، پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا اور کہا عوامی اجتماع کےباعث کورونا مزید پھیل سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

وزیر اطلاعات نے پی ڈی ایم رہنمائوں کو بنارسی ٹھگ قرار دیدیا ،پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اکٹھ میں کئی دراڑیں پڑ چکی ہیں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پی ڈی ایم رہنمائوں کو بنارسی ٹھگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اکٹھ میں کئی دراڑیں پڑ چکی ہیں ، بیانات متضاد ہیں ، […]

اگر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مذاکرات کی آفر آئی تو پی ڈی ایم کیا فیصلہ کرے گی؟

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے گلگت بلتستان میں دوبارہ شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتوں پر مشتمل قومی کمیشن بنایا جائے جو پاکستان اور گلگت بلتستان کے انتخابات […]

پی ڈی ایم نے نئی احتجاجی حکمت عملی طے کر لی، شٹر ڈاون یا اسلام آباد مارچ کیا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم نے نئی احتجاجی حکمت عملی طے کر لی، شٹر ڈاون یا اسلام آباد مارچ کیا ہو گا؟پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں شٹرڈاؤن اوراسلام آباد […]

پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا ، بڑا دعویٰ آگیا

نوشہرہ (پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا ہے۔نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد لیبرہال میں مزدوروں سے خطاب میں پرویز خٹک […]

گلگت بلتستان: پی ڈی ایم کے بیانیہ کی شکست، ارشاد محمود کا تجزیہ

گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کو غیرمعمولی انتخابی کامیابی ملی ہے۔ سابق وزرائے اعلیٰ مہدی شاہ اور جناب حفظ الرحمان کی شکست اس امر کی دلیل ہے کہ لوگوں کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ امیدیں قائم اور دائم ہیں اور وہ کسی اور کے […]

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیاری شروع کر دیں، حیران کن انکشاف

لاہور( پی این آئی)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ حکومت مخالف اتحاد چند دنو ں کا مہمان ہے، مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے […]

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہوئے تو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہوں گے، فضل الرحمان نےبھی عسکری قیادت سے مذاکرات کی حمایت کر دی

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ ہوگا، کسی ایک جماعت کا نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ […]

پی ڈی ایم سویلین بالادستی کی تحریک ہے یا اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن چھپا رہی ہیں؟عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک کی 49 فیصد عوام نے اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک کو سویلین بالادستی کی تحریک قرار دے دیا۔انسٹیٹیو ٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے کے مطابق 32 فیصد عوام سمجھتے ہیں کہ اس تحریک […]

نوازشریف کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ سوات میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے نام ہمت کرکے لیں، پی ڈی ایم میں شامل جماعت کے سینئر رہنما کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ڈیل ہوچکی اب نوازشریف کوئٹہ جیسی تقریر کبھی نہیں کریں گے، چیلنج کرتا ہوں نوازشریف ہمت کرکے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا نام لے کر دکھائیں، […]

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی اسٹیبلشمنٹ کو بڑا پیغام دیدیا

ڈی آئی خان (پی این آئی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ ہوگا، کسی ایک جماعت کا نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے […]