15اگست سےہر صورت سکول کھول دیئے جائیں گے، پہلا ضلع جہاں واضح اعلان کر دیاگیا،طلبا تیار ی کر لیں

نوشہر ہ (پی این آئی) پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نوشہرہ نی15 اگست کو پرائیویٹ سکولز کھولنے کا فیصلہ کر دیاحکومت 15اگست کو پرائیویٹ سکولز منجمنٹ کے ساتھ بھر پورتعاون کرکے تعلیم سب کیلئے کے نعرے کو تقویت دینے میں اپنا کردار ادا کریں سعید درانی […]

سکول کھول دیئے جائیں مگر۔۔۔طبی ماہرین نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین نے اسکولز کھولنے سے قبل سٹاف کے اینٹی باڈیز ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دے دیا۔ سیکرٹری پی ایم اے ڈاکٹر قیصرسجادنے کہا کہ سکول اور ریسٹورانٹس کھولنے سے پہلے ورکرز، سٹاف کا اینٹی باڈی ٹیسٹ کروایا جائے توسب کو […]

منگل کے دن کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے موسم خوشگوار ہونے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ اورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

اموات کا سلسلہ تھمنے لگا، وہ صوبہ جہاں مارچ کے بعدآج پہلی مرتبہ کورونا وائرس سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

پشاور (پی این آئی) مارچ سے اب تک پہلی بار خیبرپختونخوا میں ایک دن میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی، محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں کورونا کے 63نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 79مریض صحتیاب ہوگئے، گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے کوئی […]

سوموار کے روزکہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان کے اضلاع ، سندھ اوربلوچستان کی ساحلی پٹی میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد، کشمیر […]

پاکستان میں کورونا اپنی موت آپ مرنے لگا، نئے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے کمی ہونے لگی، مکمل اعداد و شمار کی تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا اپنی موت آپ مرنے لگا، نئے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے کمی ہونے لگی، مکمل اعداد و شمار کی تفصیل جانیئے۔پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسزاوراموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان کے اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد، کشمیر ، […]

حکومت کا ایک اورتاریخی اقدام ،تعلیمی نصاب میں حضور ﷺ کی سوانح حیات شامل کرنے کا حکم دے دیا گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں نصاب میں حضور ﷺ کی سوانح حیات شامل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سرکاری سکولوں کے تدریسی نصاب میں حضور نبی کریم ﷺ کی سوانح حیات کے حوالے سے جامع مضامین […]

ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تعدادکتنے لاکھ ہو گئی؟ کونسا صوبہ انصاف کی فراہمی میں تاخیر میں پہلے نمبر پر آ گیا؟ تفصیلی اعداد و شمار جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تعدادکتنے لاکھ ہو گئی؟ کونسا صوبہ انصاف کی فراہمی میں تاخیر میں پہلے نمبر پر آ گیا؟ تفصیلی اعداد و شمار جانیئے، سپریم کورٹ اور لا اینڈ جسٹس کمیشن نے ملک بھر کی […]

20 سال سروس کرنے والے افسران و ملازمین کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ، فہرستوں کی تیاری شروع

پشاور(پی این آئی) وزارت قومی صحت، ماتحت محکموں، اداروں سمیت خیبر پختونخوا میں دیگر وفاقی محکموں میں 20سال سروس کرنے والے افسران اور ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے لئے فہرستیں تیار کرنا شروع کردی ہے۔ خیبرپختونخوا میں وفاقی محکموں، وزارتوں اور اس کے ماتحت اداروں میں […]

بارشوں کا سسٹم برسنے کو تیار، آج کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ ،جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں بھی تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ […]