بارشوں کا ایک طاقتور ترین سلسلہ پیر یا منگل سے کن کن شہروں میں شروع ہونے کا امکان ہے؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا ایک طاقتور ترین سلسلہ پیر یا منگل سے ملک کے بالائی علاقوں سے شروع ہونے کا امکان ہے- جس کی شدت میں بدھ سے اضافہ ہوگا جو وقفے وقفے سے اتوار تک ملک کے بیشتر بالائی […]

کورنا وائرس کی دوسری شدید ترین لہر ۔۔پاکستان کا وہ شہر جہاں 70فیصد علاقوں میںکورونا کیسز کی موجودگی کا انکشاف کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں 70فیصدعلاقوں میں کوروناوائرس کی موجودگی کاانکشاف ہوا ہے ، ویٹرنری یونیوسٹی نے لاہور کے مختلف علاقوں کے سیوریج سے نمونے لیے، جن میں کورونا کی موجودگی پائی گئی، موجودہ نتائج مائیکرولاک ڈاؤن کیلئے مئوثر ثابت ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق […]

چھٹی کے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا- تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،جنوب مشرقی سندھ اور کشمیرکے اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

کورونا وائرس کا دوسرا فیز خطرناک ہوسکتا ہے، پاکستان کا وہ صوبہ جہاں بڑی تعداد میں کورونا کیسز پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے دوسرے فیز میں بڑی تعداد میں کورونا کیسز پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا، سیکرٹری محکمہ صحت نے کہا کہ مارکیٹس اور شاپنگ مالز میں کورونا ایس اوپیز پر عمل نہیں ہورہا ، احتیاطی تدابیر پر عمل نہ […]

موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، مون سون سسٹم ساگر کے اثرات ظاہر ہو نا شروع ہو گئے ، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا بھر میں موسلادھار سے شدید بارشوں کا سلسلہ 18-19 اگست سے متوقع ہےَ۔ مون سون سسٹم Sagar کے اثرات ملک میں ظاہر ہونے شروع ہوگئے ہیں، وسطی و مغربی پنجاب میں گرج چمک کے بادل […]

چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ میں بہترین کارکردگی کس کی ہے؟ عوامی رائے پر مبنی سروے آگیا

لاہور (پی این آئی) عوامی رائے پر مبنی سروے میں عثمان سردار ملک کے سب سے بہترین وزیراعلیٰ قرار، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں سندھ کے مراد علی شاہ ملک کے دوسرے بہترین وزیراعلیٰ قرار دیے گئے۔ تفصیلات کے […]

کیا عوام عمران خان کی حکومت کی دو سالہ کارکردگی سے مطمئن ہے یا نہیں؟آن لائن سروےمیں پاکستانیوں نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) آن لائن سروے کے دوران عوام کی اکثریت کا حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں 73 فیصد لوگوں نے تحریک انصاف کی حکومت کے حق میں، جبکہ 27 فیصد […]

کرونا وائرس کا خاتمہ قریب، پاکستان میں وینٹی لیٹرز پر کورونا کے مریضوں کی کتنی تعداد رہ گئی؟اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ ہفتہ این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

اگر کوئی اسکول یا مدرسہ پندرہ اگست کو کھلا تو۔۔۔۔وفاقی حکومت نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر کوئی اسکول یا مدرسہ پندرہ اگست کو کھلا تو بند کردیں گے، او لیول اور اے لیول کے پاکستانی طلباءکے ساتھ گریڈنگ میں ناانصافی ہوئی ہے۔کیمبرج اور برٹش ہائی کمیشن سے […]

ہفتہ کے روز کہاں کہاں اور کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دیدی

اسلا م آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخواہ ،جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر کے اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

آئندہ ہفتے سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا اور کتنے دن جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات مغربی ہواؤں کی آمد اور بحیره عرب سے ملک کے بالائی علاقوں میں آنے والی ہواؤں میں اضافہ ہونے اور دونوں ہواؤں کے تصادم سے رات گئے مردان اور مالاکنڈ ڈویژن پر طاقتور ترین گرج چمک […]