عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی نئی قسم ’’میو‘‘ کی مانیٹرنگ شروع کردی

جینوا ( آن لائن ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی ایک اور قسم کو ‘ویرینٹس آف انٹرسٹ’ میں شامل کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی اس نئی قسم میو (Mu) یا بی 1.621 کو 30 اگست […]

آزاد کشمیر گزشتہ 24 گھنٹے میں 212 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 212 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،1مریضوںکی کورونا وائر س کی وجہ سے موت ہوئی جس کا تعلق باغ سے ہے ۔ 396 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور1477 افراد کے کورونا وائرس […]

چین میں کورونا وائرس بائیولاجیکل ہتھیار کے طور پر تیار نہیں کیا گیا، امریکی انٹیلی جنس نے اعتراف کر لیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی خفیہ ادارے نے کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی پروپیگنڈے کی تردید کر دی ہے کہ چین کی لیبارٹری میں کورونا وائرس ایک بائیولاجیکل ہتھیار کے طور پر تیار کیا گیا تھا۔ امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے کہا ہے کہ […]

روزانہ پانچ لاکھ کورونا کیسز، بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہرتباہی مچانے کو تیار، خبردار کر دیا گیا

نئی دلی (پی این آئی) بھارت کے سرکاری تھنک ٹینک نیتی آیوگ نے اگلے ماہ ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس دوران روزانہ کی بنیاد پر چار سے پانچ لاکھ کیسز رپورٹ ہوسکتے […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوتے ہی پورے ملک میں لاک ڈائون لگا دیا گیا

آکلینڈ (پی این آئی) 6 ماہ بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہونے پر پورے نیوزی لینڈ میں لاک ڈاون نافذ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے کورونا وائرس کو شکست دے کر پوری دنیا کیلئے مثال بن جانے والے نیوزی لینڈ میں اب […]

امریکی جاسوسوں نے ووہان شہر سے کورونا وائرس کی اہم ترین اور خفیہ معلومات چوری کرلیں

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی نشریاتی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی قیمتی خزانے سے کم نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، […]

ملک کے وہ 6شہر جہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح خوفناک حد تک بڑھ گئی، این سی او سی کی تشویشناک رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے کہا ہے کہ ملک کے6 بڑے شہر وں میں کورونا کا پھیلاوٴ زیادہ ہے، اسلام آباد،کراچی ، لاہور، پشاور، راولپنڈی اور حیدرآباد میں کیسز کی شرح 67 فیصد ہے،سندھ کی نسبت پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں کیسز […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، وہ 9اضلاع جہاں کورونا وائرس کی شرح میں خطرناک اضافہ ہو گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا کی چوتھی لہر ، 9اضلاع میں کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6فیصد تک پہنچ گئی، فعال کیسز بھی 4ہزار 700 ہوگئے۔گزشتہ 7روز […]

پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے مزید کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 575 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 47 ہزار 999 ہوگئی۔ نیشنل […]

ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 8.46 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 8.46فیصد ریکارڈ کی گئی،کراچی میں کورونا کی چوتھی لہر سے لوگ زیادہ متاثر ہورہے ہیں ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 65افراجاں بحق […]

معروف اداکار مصطفی قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور (آن لائن)پاکستان کے معروف اور سینئر ترین اداکار مصطفی قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ترین اداکار مصطفی قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے […]