پی ڈی ایم میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے ن لیگ کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ہم اب تک ن لیگ کے ایجنڈا میں استعمال ہوتے رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے جب بے نظیر بھٹو کے ساتھ لانگ مارچ کیا تو استفعیٰ […]

پی ڈی ایم کا مستقبل کیا ہے؟ فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، حکمت عملی کیا ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، سابق صدر اور مریم نواز کے درمیان تلخ گفتگو زیر بحث آئی، دونوں رہنماوں نے پی پی شریک چیئرمین کے بیان پر دکھ کا اظہار […]

پی ڈی ایم میں اختلافات کی وجہ کیا ہے؟ چوبیس گھنٹوں میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان کیا تنازعہ کھڑا ہوا؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے کو آصف علی زرداری نے نواز شریف کی وطن واپسی سے مشروط کردیا ہے تو دوسری جانب […]

پی ڈی ایم کو بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا، اپوزیشن کی ساری امیدیں خاک میں مل گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی طرف سے فنڈز کے اجرا سے متعلق پیپلزپارٹی کی درخواست مستردکردی،الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی،ارشادقیصرکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں […]

پی ڈی ایم میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، آصف زرداری نے نواز شریف سے مطالبہ کیا تو مریم نواز نے بھی کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اہم اجلاس میں آصف علی زرداری کے خطاب کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلا فات کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔اجلاس میں جب آصف علی زرداری نے نواز شریف سے وطن […]

پی ڈی ایم کا بالر اچھا نہیں تھا، ہم نے چھکا لگایا، وہ گیند کے پیچھے پھر رہے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی کے تبصرے

پشاور(آئی این پی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا بالر اچھا نہیں تھا، ہم نے چھکا لگایا اور وہ گیند کے پیچھے پھر رہے ہیں،اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا […]

پی ڈی ایم کی جماعتیں استعفے کب دیں گی؟ حتمی فیصلے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ڈیرہ اسما عیل خان(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، تمام جماعتوں کے ممبران اسمبلی کے استعفیٰ اپنی اپنی جماعتوں کے سربراہان […]

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کی تاریخ کیوں تبدیل کردی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اب 15 مارچ کی بجائے 16 مارچ کو ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے […]

پی ڈی ایم کے تجربہ کار جعلساز اپنے ہی بنے گئے جال میں پھنستے چلے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی لیڈر کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دھونس اور پیسے سے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر بنوانے والا کرپٹ ٹولہ اسی گیلانی کو عبرت ناک شکست پر منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

پی ڈی ایم کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے شکست پر غفور حیدری پھٹ پڑے،بہت کچھ کہہ ڈالا

اسلام آباد(پی این آئی)جو سیاسی حلقے بے حوصلہ ہو کر صادق سنجرانی کی کامیابی کو یقینی قرار دے رہے تھے۔ان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بعض اہم رہنما بھی شامل تھے، روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق خود پی ڈی […]

پی ڈی ایم کے 49ووٹ ، حکومت 42 ووٹوں کے ساتھ قانون کیسے منظور کرائے گی؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر چیئرمین سینٹ کا الیکشن جیت گئے ،کامیابی کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا، پریذائیڈنگ افسر کے مطابق مدمقابل پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے 7ووٹ مسترد ہوئے […]