پی ڈی ایم ختم؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی راہیں جدا ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (نواز) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی راہیں جدا ہوگئی ہیں، میں نہ بھی کوئی بات کروں مگر لوگ کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں سید یوسف رضا […]

پی ڈی ایم ختم ہو چکی، فضل الرحمان کی سیاست لٹک گئی ہے، شیخ رشید نے مریم نواز کو نیب کے باہر لاکھوں لوگ لانے کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں 26 مارچ کو مریم نواز کی نیب لاہور میں پیشی کے لیے تیاری کر رہی ہیں تو دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید نے 26 مارچ کو پیشی کے موقع پر کارکنوں […]

پی ڈی ایم کو ایک اور دھچکا، پیپلز پارٹی نے( ن) لیگ پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں شامل مسلم لیگ ن کو کندھا نہیں دیگی اورنہ ہی کسی احتجاجی سیاست کا حصہ بنے گی۔آئندہ اپنی پالیسی خود طے کر کے آگے بڑھے گی۔ یہ فیصلہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو پر مسلم لیگ ن […]

پی ڈی ایم کا سب سے زیادہ فائدہ کس سیاسی جماعت نے اٹھایا؟بڑا دعوی سامنے آ گیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اس وقت بحران کا شکار ہیں لیکن اس اپوزیشن اتحاد سے سب سے زیادہ فائدہ پیپلز پارٹی نے اٹھایا ۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی خبر کے مطابق […]

پی ڈی ایم پھر متحد ہو گئی؟ مریم نواز کی نیب میں پیشی پر کیا کرنے جارہے ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان کاکہناتھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) متحد ہے کچھ معاملات ہیں ان کو باہمی رابطوں سے حل کرلیا جائے گا،ہم مل کرسفرکرینگے ،پی ڈی ایم کی نوجماعتیں ایک سوچ رکھتی ہیں ،پیپلزپارٹی سے کہیں گے وہ […]

پی ڈی ایم کی ساری قیادت وزیراعظم عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کیوں مانگنے لگی؟

لاہور (آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہیکہ وہ عمران خان کی شفایابی کے لیے دعاگو ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شفا یابی کے […]

پی ڈی ایم نے پھر بڑا اعلان کر دیا، اسمبلیوں سے مرحلہ وار استعفے دینے کا فیصلہ، سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا عندیہ دے دیا، دوسرے مرحلے میں صوبائی اسمبلیوں اور آخر میں سندھ اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو […]

پی ڈی ایم تو کچھ نہیں وزیراعظم عمران خان کو اصل خطرہ اپنے ہی وزرا اور بیوروکریٹس سے ہے، سینئر صحافی کے ہوشربا انکشافات

لاہور ( پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو پی ڈی ایم سے خطرہ نہیں، بلکہ اصل خطرہ تو کچھ بیوروکریٹس سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی […]

پی ڈی ایم اجلاس میں جو باتیں ہوئیں نہ ہوتیں تو زیادہ مناسب تھا، پیپلز پارٹی رہنما کو افسوس

اسلام آباد(آئی این پی )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے اجلاس کے میں جو الفاظ، لہجے اور باتیں ہوئیں نہ ہوتیں تو زیادہ مناسب تھا۔بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار […]

پی ڈی ایم بکھر چکی، مولانا فضل الرحمٰن سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

مردان (پی این آئی)جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سابق رہنما نے مولانا فضل الرحمان سے پی ڈی ایم کی صدارت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ایف کے سابق سینئر رہنما مولانا شجاع الملک […]

پی ڈی ایم تقسیم، پی ٹی آئی کو فائدہ ملنے کا امکان، حلقہ این اے249 ضمنی الیکشن سے متعلق بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات کے لیے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی تمام بڑی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک 31 امیدواروں […]