2 ہزار کی دوائی 2 سو روپے کا کام نہیں کرتی، وزیراعظم عمران خان کا جعلی زرعی ادویہ کے خلاف فوری کریک ڈائون کا حکم

اٹک (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کسانوں سے ان کے مسائل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے جعلی زرعی ادویہ کے خلاف فوری کریک ڈائون کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ کاشت کاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔وزیر اعظم […]

طویل عرصے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کس اہم دوست ملک کے دورے کا پروگرام بنا لیا؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان 23سے 24فروری سری لنکا کا دورہ کریں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجہ پاکسے کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان تئیس فروری سے سری لنکا کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھنے دیں گے، وزیراعظم عمران خان نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھنے دیں گے، کسانوں کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، جعلی ادویات بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کریں گے، مہنگائی کو کم کرنے کی […]

سیاستدانوں کو خریدنے کیلئے سینیٹ الیکشن میں منڈی لگی ہوئی ہے، وزیراعظم عمران خان بول پڑے

اٹک (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی قیمتیں لگ رہی ہیں ، کیوں کہ سینیٹ الیکشن میں رشوت دے کر سینیٹر بنتے ہیں ، اس لیے سیاستدانوں کوخریدنے کیلئے سینیٹ الیکشن میں منڈی لگی ہوئی ہے ، بتایا […]

تحریک انصاف حکومت نے اڑھائی سالوں میں کتنا قرض واپس کر دیا؟ وزیراعظم عمران خان نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اڑھائی سالوں میں بیس ارب ڈالر واپس کر چکے ہیں ، چھ ہزار ب روپے قرضوں کی قسطیں دے بیٹھیں ہیں، ، اس کے باوجود ہمارے معاشی اشارے مثبت ہو رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان […]

پاکستان میں روٹی کیسے سستی ہو سکتی ہے؟ آٹا چکی اونرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

حیدرآباد(این این آئی) پاکستان میں روٹی کیسے سستی ہو سکتی ہے؟ آٹا چکی اونرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔سندھ سمیت ملک بھر میں گندم بحران پر قابو پانے کے حوالے سے ماہ مارچ اور اپریل 2021ء میں باہر ممالک […]

سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت نے اپنا اسکور مکمل کر لیا، وزیراعظم عمران خان نے چپکے سے اپوزیشن جماعتوں کی گیم ہی پلٹ دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا کہ عمران خان اس وقت کافی متحرک ہیں لیکن وہ اس وقت اپنے پتے شو نہیں کر رہے۔ رانا عظیم کا […]

بطور انسان غلطی ہوسکتی ہے لیکن جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان نے قوم کو کیا یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یقین رکھیں! ملک وقوم کے مفاد میں بہترفیصلے کروں گا، بطور انسان غلطی ہوسکتی ہے لیکن جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کروں گا، آئندہ الیکشن کیلئے امیدواروں کا چناؤ شروع کردیا، انتخابی مہم […]

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر وزیراعظم عمران خان کے ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اس پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر ہاؤس کراچی میں پاکستان […]

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم عمران خان نے کس کی جیت کیلئے وزرا کو ٹاسک سونپ دیا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کی جیت یقینی بنانے کیلئے وزراء کو ٹاسک سونپ دیا، انہوں نے ہدایت کی کہ حکومتی ارکان سینیٹ الیکشن تک متحرک رہیں، تجویز دی گئی کہ ہر وزیر تعلقات کی بناء پر ووٹ مانگے۔ […]

سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ کے مخالفین الیکشن کے بعد روئیں گے، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے ٹکٹ میرٹ پر دئیے ہیں، کارکن میرے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔بدھ کو یہاں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت شروع ہوا، […]