یوسف رضا گیلانی کے جیتتے ہی وزیراعظم عمران خان بڑی مشکل میں پڑ گئے، اعتماد کو ووٹ حاصل کرنے کا پریشر

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی حکومت بڑی مشکل میں پڑ گئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا کہ حکومتی امیدوار عبدالحفیظ […]

سینیٹ انتخابات ، وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کے الیکشن میں وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔تفصیلات کے مطا بق وزیراعظم عمران خان سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں پہنچے جہاں حکومتی ارکان نے ان کا استقبال کیا جب کہ اس […]

سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم عمران خان سے بھی مدد مانگ لی، خط لکھ ڈالا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لیے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے جہاں اراکین اسمبلی کو ووٹ کے لیے خط لکھا وہیں وزیراعظم عمران خان سے بھی مدد مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے […]

پی ڈی ایم نے وزیراعظم عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے پر مجبور کرنے کی تیاری کر لی، نامور صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اس لیے کہا کہ لانگ مارچ کی ضرورت نہیں پڑے گی کیوں کہ پی ڈی ایم نے ایک بیک اپ پلان تیار کیا ہوا ہے ، ان خیالات کا اظہار سینئر […]

پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی یا نہیں؟ اوگرا کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کو مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام کی حالت پر ترس آگیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی […]

27 فروری 2019 سے 27 فروری 2021 بھارت کے خلاف آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 2 سال مکمل وزیراعظم عمران خان کی قوم اورمسلح افواج کو مبارکباد

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو2سال مکمل ہونے پر قوم اورمسلح افواج کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ امن کی خاطرکھڑے رہے ہیں اور مسائل بات چیت سے حل کرنے کے لیے آگے بڑھنے کو تیار ہیں، […]

نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں کی لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم کے صاحبزادوں کی نماز جمعہ کے بعد لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے اکاونٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس کے […]

سینیٹ انتخابات، پنجاب میں تمام سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہونے کے پیچھے اصل کہانی کیا نکلی؟ وزیراعظم عمران خان نے سیاسی چال چل دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینیٹر کے الیکشن میں عمران خان نے مریم نواز سے مدد مانگی تب یہ الیکشن ہوا۔تفسیلات کے مطابق سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے سیاستدان سوشل میڈیا پر تو […]

اگر اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے تو پی ٹی آئی حکومت مزید نہیں چل سکتی، وزیراعظم عمران خان کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن پر سب کی نظریں ہیں اور بظاہر حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان چیئرمین سینیٹ کا مقابلہ ہے مگر ان دونوں کے عقب میں عمران خان اور آصف علی زرداری ہیں۔دونوں امیدواروں کے حوالے سے ایک […]

پرویز مشرف کوپھانسی کی سزا کا فیصلہ ، پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان سے بیان حلفی طلب کرلیا

پشاور(این این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے پرویزمشرف کو پھانسی کی سزا دینے پروفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پرتوہین عدالت کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان سے بیان حلفی طلب کرلیا۔جسٹس روح الامین اورجسٹس سید عتیق شاہ پرمشتمل پشاورہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے […]

متعدد اراکین ناراض اور متنفر ہو گئے، سینیٹ الیکشن میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان کو خبر دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) سینیٹ الیکشن زوروں پر ہیں اور عمران خان صاحب سری لنکا دورے پر چلے گئے۔بظاہر تو ایسے ہی تاثر مل رہا ہے کہ کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کو سینیٹ الیکشن کی ہار جیت سے کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ پی ٹی آئی […]