عمران خان نے 5 ممبرز کتنے میں خریدے؟ پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن بھی برس پڑے

کراچی (پی این آئی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کرپشن کے پیسوں سے 5 ممبرز خریدے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو 5 ممبر خریدے گئے وہ کتنے پیسوں میں خریدے گئے؟   وزیر اطلاعات […]

شریف خاندان کے پاس کرسی کیساتھ چمٹے رہنے کا ہنر ہے، پیپلز پارٹی کے سینئرمرکزی رہنما اعتراز احسن برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتراز احسن نے شریف خاندان سے متعلق کہا ہے کہ انہیں کرسی سے چمٹےرہنے کا ہنر آتے ہے ۔ پی پی رہنما اعتراز احسن کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتیں یہ دعویٰ کر رہی […]

کوہالہ، گندے انڈے، ٹماٹر لے کر پیپلز پارٹی کے کارکن انتظار کرتے رہ گئے، شیخ رشید چکمہ دے کر راولپنڈی نکل گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بلاول بھٹو زرداری کو دل کاجانی اور بلورانی کہنے والے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید پیپلزپارٹی پارٹی کے کارکنوں کو جل دیکر خیبر پختونخواہ کے راستے راولپنڈی روانہ ہو گئے۔ پیپلزپارٹی کے کارکن کوہالہ روڈ پرگندے انڈے اور ٹماٹر لیکر شیخ […]

آڈیو لیکس نے حکومت کو ہلا دیا، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آفس سے وضاحت مانگ لی

ملتان(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورسابق وزیراعظم نے آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس سے وضاحت مانگ لی،انہوں نے سیلاب کو پورے پاکستان کا مسئلہ قرار دیا ہے، اتوار کو ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سیلاب […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس سے معافی کا مطالبہ کر دیا، چوہدری لطیف اکبر کے خلاف نازیبا الفاظ واپس نہ لینے پر 26 ستمبر سے احتجاجی تحریک کی دہمکی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے خلاف نازیبا اور انتہائی سخت غیر پارلیمانی زبان استعمال کی ہے۔ اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر ن لیگی رہنما کا انتقال، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

دبئی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے جنرل سیکرٹری چودھری ظفر اقبال اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں آج 22 ستمبر 2022 کو سہ پہرکے وقت انتقال کر گئے- چودھری ظفر اقبال کے انتقال پر ملال کی خبر یہاں […]

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی، پی ٹی آئی کے ایم این اے مخدوم مبین عالم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے، پیپلزپارٹی کی قیادت نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی […]

اصل تعیناتی کا مسئلہ پیپلز پارٹی اورشبہازشریف میں پڑ گیا ، عمران خان خوبصورت سوینگ کرا کے الگ ہو گئے، شیخ رشید

راولپنڈی ( پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی کا اصل مسئلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ اصل تعیناتی کا مسئلہ […]

ہٹیاں بالا، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع جہلم ویلی کے رہنماؤں نے پارٹی کے ٹکٹوں پر بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا

ہٹیاں بالا (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع جہلم ویلی کے رہنماؤں خواجہ ناصرالدین چک اور سید شفیق کاظمی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹوں پر بلدیاتی انتخابات میں بھرپور انداز میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ یہ اعلان پاکستان […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی نے امیدواروں سے 27 ستمبر تک درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں سے 27ستمبر تک درخواتیں طلب کر لیں۔ امیدواروں سے درخواستیں اور فیس وصول کرنے کیلئے کمیٹیاں قائم ۔ کمیٹی میں پارٹی کے ضلعی صدر اور ٹکٹ ہولڈرز شامل ہوں گے جبکہ […]

حکومتی اتحاد میں دراڑیں، ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کو کھری کھری سنا دیں

  کراچی ( پی این آئی) وفاقی حکومت کے اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اپنی ہی حکومتی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی سے نالاں نظر آنے لگی۔سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ موجودہ بلدیاتی […]