اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو غیر ملکی فنڈنگ کے شواہد ملے ہیں، وفاقی وزیر شیریں مزاری نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو غیرملکی فنڈنگ ہورہی ہے اور اس کے شواہد ملے ہیں۔ایک انٹرویو میں شیریں مزاری نے کہا کہ پی ڈی ایم […]

پی ڈی ایم اجلاس میں بڑا فیصلہ، حکومت کیخلاف لانگ مارچ کی حتمی تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے جنوری کے آخری ہفتے میں حکومت کیخلاف […]

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کی استدعا مسترد کردی

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا جلسہ فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صوبائی کمیٹی کو دو دن میں جلسہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 14 صفحات پر […]

پی ڈی ایم سربراہ اجلاس کے فیصلے کے بعد لیگی اراکین اسمبلی کی جانب سے قیادت کو استعفے جمع کرانے میں تیزی

لاہور (این این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنے استعفے قیادت کو جمع کرانے میں تیزی آگئی ، بعض اراکین مستعفی ہونے کے طریقہ کار سے ہی لا […]

پی ڈی ایم حکومت گرانے کیلئے متحرک، پیپلزپارٹی سندھ حکومت چھوڑے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن اتحاد نے اتفاق کیا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ حکومت نہیں چھوڑے گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں استعفوں کا آپشن استعمال کرنے کے حوالے […]

پی ڈی ایم میں استعفوں کی لہر، پیپلزپارٹی کے پہلے اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

ملتان (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے پہلے رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ بلاول بھٹو کو پیش کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھجوا […]

پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں نئےالیکشن پرمتفق ہوگئیں، سینیٹ سے استعفے کا نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سینیٹ سے استعفے نہیں دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ استعفے چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی سے دیے جائیں گے، […]

پی ڈی ایم میں شامل اہم سیاسی جماعت جس کے تمام اراکین اسمبلی اور سینیٹرز نے استعفے جمع کروا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم تحریک اہم مرحلے میں داخل ہوگئی۔مسلم لیگ ن کے بعد جمیعت علماء اسلام ف کے اراکین اسمبلی نے بھی استعفیٰ جمع کروانے شروع کر دیے۔ جے یو آئی ف کے ارکان اسمبلی و سینیٹ نے مولانا فضل […]

حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش مسترد، پی ڈی ایم جماعتوں کے ارکان سے 31 دسمبر تک استعفے جمع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش مسترد۔ اپوزیشن جماعتوں کے 11 رکنی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کومستردکردیا ۔ اپوزیشن اتحاد 31 دسمبرتک قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے ممبران سے استعفے وصول […]

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم ترین سیاسی جماعت کے رہنما حکومتی جماعت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

لاڑکانہ (پی این آئی) لاڑکانہ کے اہم رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کو الوداع کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق جہاں ایک طرف پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں خوب سیاست کر رہی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کے لیے […]