اپوزیشن جماعتوں نے پہلے راونڈ کے سیاسی داو پیچ میں وزیراعظم عمران خان اور اداروں کو شکست دے دی، بڑے اینکر نے بڑا دعوی کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن جماعتوں نے پہلے راونڈ کے سیاسی داو پیچ میں وزیراعظم عمران خان اور اداروں کو شکست دے دی، بڑے اینکر نے بڑا دعوی کر دیا، معروف اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ریاستی ادارے […]

جنوری میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ ہوگا ،فروری میں حکومت کو جانا پڑے گا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں جبکہ اپوزیشن کی آ ل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں کسی […]

آخری آپشن اسمبلیوں اور سینٹ سے استعفوں کا ہو گا،سابق وزیراعظم نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

رحیم یار خان(پی این آئی) سابق وزیر اعظم و پی پی پی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں سول بالادستی قائم کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے او ر پی پی پی کی تاریخ سول بالادستی کے […]

گلگت بلتستان الیکشن ، پسندیدہ ترین لیڈر کس کو قرار دیدیا گیا؟ عوام نے گیلپ سروے میں فیصلہ سنا دیا

گلگت بلتستان (پی این آئی) انتخابات سے قبل سروے، وزیراعظم گلگت بلتستان کی عوام کے سب سے پسندیدہ لیڈر قرار، گیلپ کی جانب سے کروائے گئے سروے میں بلاول بھٹو ن لیگ کے قائد نواز شریف اور مریم نواز سے زیادہ مقبول لیڈر قرار، 42 […]

بڑی سیاسی جماعت نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری کوشمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ثناءاللہ زہری کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جنرل (ر)عبد القادر بلوچ اور ثناء اللہ زہری […]

گلگت بلتستان الیکشن ، تحریک انصاف کی فتح یقینی ، تازہ ترین سروے میں پیشنگوئی کر دی گئی، کتنی نشستیں ملیں گی؟

گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان انتخابات، پلس کنسلٹنٹ سروے میں تحریک انصاف کے اکثریتی نشستیں ملنے کی پیشن گوئی، 15 نومبر کو شیڈول انتخابات میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا، حکمراں جماعت کو سب سے زیادہ 12 […]

تحریک انصاف، پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت،25 ماہ میں کتنا ملکی و غیر ملکی قرضہ قوم پر بوجھ بن گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی 25ماہ کی حکومت میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں 14ہزار922ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، پاکستان کا کل ملکی و غیر ملکی قرضے کا حجم 29ہزار 879ارب روپے سے 44ہزار801ارب روپے ہو […]

کویت میں پاکستانی کارکنوں کی نوکریوں کو بڑا خطرہ، حکومتی ادارے بچائو کی کوششوں میں لگ گئے، کیا ہو گا؟

کویت(پی این آئی)کویت میں پاکستانی کارکنوں کی نوکریوں کو بڑا خطرہ، حکومتی ادارے بچائو کی کوششوں میں لگ گئے، کیا ہو گا؟، کویت نے حال ہی میں ’کویتائزیشن‘ یعنی ’سب سے پہلے کویت‘ کا اعلان کرتے ہوئے کویتی شہریوں کو ملازمتوں پر رکھنے کا فیصلہ […]

پیپلز پارٹی اورن لیگ کا اتحاد زیادہ دیر چلتا نظر نہیں آتا، پیشگوئیاں شروع کر دی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کا اتحاد زیادہ دیر چلتا نظر نہیں آتامنگل کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی جی اغواء سے متعلق سندھ […]

ڈیل کے تحت پاکستان واپسی، جہانگیر ترین کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئے بلایا گیا، بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیرترین ڈیل اور پراجیکٹ کے تحت واپس آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین وطن واپس جوڑ توڑ کے لیے آئے […]

پی ڈی ایم کے اندر کیا ہو رہا اورجلد کیا ہونے والا ہے ؟حامد میر کے حیران کن انکشافات ‎‎

اسلام آباد(پی این آئی) پچھلے تین چار دن میں کچھ بہت ہی اہم ڈویلپمنٹ ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کے بعد کچھ حکومتی وزراء بہت خوش تھے اور […]