مسلم لیگ (ن) کے مزید کتنےممبر کا پنجاب حکومت سے رابطہ؟ بہت جلد وزیراعلیٰ سے ملاقات متوقع

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مزید کتنےممبر کا پنجاب حکومت سے رابطہ؟ بہت جلد وزیراعلیٰ سے ملاقات متوقع۔مسلم لیگ (ن) کے مزید 8ممبر صوبائی اسمبلی کا پنجاب حکومت سے رابطہ بہت جلد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات متوقع۔ تفصیلات کے مطابق […]

نیب اور این آر او کیسز سے ہٹ کر عمران خان ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی)نیب اور این آر او کیسز سے ہٹ کر عمران خان ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید، وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں الیکشن آزاد امید واروں نے جیتا ہے، ووٹ بینک […]

عمران خان نے میڈیا کو بھی دبایا، عدلیہ کو بھی دبایا، اسٹیبلشمنٹ کو بھی دبایا، سینئر صحافی پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا کہ اب سے پہلے جتنے بھی وزیراعظم رہے ہیں انہیں توہین عدالت یا کسی بھی اور زمرے میں عدالتوں میں طلب […]

حکومت کی اینٹی کرپشن مہم ،تحریک انصاف حکومت نے صرف ڈھائی سال میں کتنے ارب روپے کی ریکوریاں کر لیں؟ شاندار تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں اینٹی کرپشن کی مہم کے دوران صرف 27 ماہ میں مجموعی طور پر 206 ارب روپے سے زائد کی ریکوریاں ہوئیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ قومی وسائل لوٹنے والوں کو […]

ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی کو فردِ جرم کی کاپی دے کر کچھ وقت تو دیتے، سابق وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے فردِ جرم پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان عباسی کو فردِ جرم کی کاپی دے کر کچھ وقت تو دیتے، سابق وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے فردِ جرم پر سوالات اٹھا دیئے، اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس […]

پی ٹی آئی والے اپنی ہی حکومت سے پریشان ہیں، تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو کون لوگ حکومت کیخلاف ووٹ دیں گے؟ خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) ن لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین اپنی حکومت سے تنگ ہیں اور اگر حالات تھوڑے نارمل ہوں تو کئی اراکین اپنی ہی حکومت کے خلاف ووٹ دیں گے ۔ نجی ٹی […]

گلگت بلتستان میں جیتنے والے اراکین اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ (ن)کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے تجویز دی ہے کہ سب جماعتیں لوٹوں کو خیر آباد کہنے کی پالیسی بنائیں،ہماری جو پالیسی چل رہی ہے پشاور جلسے میں بھی وہی چلے گی،جی بی میں اکثریت نہ ملنے پر […]

اسٹیبلشمنٹ نے گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کوفوج مخالف بیانئے کی وجہ سے گلگت کی عوام نے ٹھکرا دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں آزاد امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جائیں گے۔وہاں پر رحجان دیکھا گیا ہے کہ لوگ مرکز کے ساتھ جاتے ہیں۔انہوں نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ فوج […]

کیا واقعی فوج عمران خان کو ہٹانے پر غور کر رہی ہے؟ حقیقت واضح ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے صحافی صدیق جان نے اپنے ذرائع کے حوالے سے کچھ اہم انکشافات کیے۔ صدیق جان نے حال ہی میں جاری کی گئی ویڈیو میں کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال پر میری […]

فوج اور سویلین حکومت ایک صفحے پر نہیں، سینئر صحافی نے دلائل سے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے سوات جلسے سے خطاب میں کہا کہ ہمیں کہا جاتا ہے نام نہ لیں آپ سیاست دانوں کے نام لے کر انہیں چور ڈاکو کہہ رہے ہوتے ہیں لیکن کراچی […]

گلگت بلتستان میں انتخابات آج ہونگے پولنگ اسٹیشنوں پر امن و امان کے قیام کے لئے تمام انتظامات مکمل

گلگت بلتستان میں انتخابات گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں انتخابات(آج) ہونگے۔پولنگ اسٹیشنوں پر امن و امان کے قیام کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔سیکرٹری داخلہ محمد علی رندھاوا کے مطابق پولنگ اسٹیشنوں کو کورونا سے مخفوظ رکھنے کے لئے ایس او […]