این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

لاہور(پی این آئی) این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ن لیگ کے سابق نائب صدر آصف رضا بیگ، ان کی اہلیہ ریحانہ آصف، کونسلر چوہدری منظور سپرا، رانا نعیم، ریحانہ آصف، شاہد رضا […]

الیکشن سے قبل وزیراعظم عمران خان کی ملک چھوڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انشاءاللہ، اگلے الیکشن سے عمران صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہوگا، الیکشن سے قبل عمران صاحب ملک چھوڑ کے جاچکے ہوں گے، الیکشن کمیشن کو فنڈز پارلیمنٹ نے دینے […]

وزیراعظم کا تاریخی دورہ کراچی،پرتپاک استقبال ، تحریر :خواجہ عمران الحق

وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے وہ ایک طرف کشمیری عوام کی فلاح و بہبود کیلیے سرگرم عمل ہیں جبکہ دوسری جانب کفایت شعاری کے ذریعے قومی خزانے کی بچت کو اپنا معمول بنا رکھا ہے۔جموں کشمیر ہاوس […]

مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کے صدر واپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم سے منگل کے روزجموں وکشمیر ہاؤس میں تحریک انصاف کے رہنما حلیم شیخ کی قیادت میں وفد نے […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” کی چوتھی قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

غریب ماں کا بیٹا بھٹو قبیلہ ایک سپہ گر راجپوت قبیلہ ہے جو موجودہ بھارتی صوبہ ہریانہ کے دو قصبوں بھٹو اور بھٹو کلاں میں آباد تھا۔ یہ دونوں گاؤں ہریانہ کے ضلع سرسہ میں واقع ہیں۔ جنوری 1986ء میں دونوں گاؤں میں مشاہدے کے […]

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویزاشرف سے یونین کونسل 224 ,225 اور226کے وفد کی خلیل کامران اور حاجی شکیل کی قیادت میں وفد کی ملاقات. مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت, راجہ پرویز […]

وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں آڈیو اور ویڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس کے کچن کی ویڈیو بھی موجود ہے […]

کس حکومت میں کس میڈیا ادارے کو زیادہ اشتہارات دیئے گئے؟ حکومت نے تمام تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے میڈیا کو اشتہارات دینے کے حوالے سے مریم نواز کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آنے کے بعد گزشتہ آٹھ سالوں میں مختلف ٹی وی چینلز اور اخبارات کو دیے گئے سرکاری اشتہارات کی تفصیل جاری کر دی ہے۔سینیٹ کی قائمہ […]

مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک، ملک بھر میں بھونچال آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے۔ اس آڈیو میں مریم نواز کو میر شکیل الرحمان سے گفتگو کرتے ہوئے سنا گیا۔ آڈیو کے مطابق مریم نواز نے کہا […]

این اے 133میں ووٹوں کی فروخت کا معاملہ، ن لیگ نے پیپلزپارٹی پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) علی پرویز ملک نے این اے 133میں ووٹ خریدنے کی وائرل ویڈیوز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جعلی ویڈیو بنا کر ہمارے خلاف مہم چلانے کی […]

close