نواز شریف پاکستان آئے تووہ سروائیو نہیں کر سکیں گے، سابق وزیراعظم کونسی بیماری میں مبتلا ہیں؟ سینئر تجزیہ کار نے حقیقت بتا دی
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کئی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں جن پر سیاسی تجزیہ کار تبصرے بھی کر رہے ہیں۔ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق نجی ٹی […]