عمران خان کی فیک ویڈیوز بنوالی گئیں، شیریں مزاری نے ن لیگ پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری چیئرمین تحریک انصاف کی ممکنہ فیک ویڈیوز کے معاملے پر برس پڑیں۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیریں مزاری نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) ایک بار پھر اپنے پرانے […]

لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے، شیخ رشید کا مقتدر اداروں سے اہم مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خبرادار کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا اعلان کردہ لانگ مارچ خونی ہوسکتا ہے اس لیے مقتدر ادارے بیچ میں پڑیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید […]

حکومت کی تبدیلی کے بعد معیشت زبوں حالی کا شکار ہے، سابق وزیر حماد اظہر نے دعویٰ کر دیا

لاہو ر(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد معیشت زبوں حالی کا شکار ہے، زرمبادلہ کے ذخائر ایک ماہ کے اندر کم ہوگئے۔سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے […]

اعجاز الحق کی عمران خان سے ملاقات، کپتان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے سابق وزیراعظم عمران خان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی […]

عمران خان کو کیوں ہٹایا گیا؟ آخرکار امریکی تجزیہ کار نے اعتراف کر لیا، ویڈیو وائرل

واشنگٹن (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو ہٹائے جانے سے متعلق امریکی اہلکار کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں امریکہ کی نیشنل سکیورٹی اینڈ ملٹری تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ کو ایک ٹی وی […]

عمران خان نے منحرف ارکان سےمتعلق کیا حکم جاری کر دیا؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نے اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کی اور چھ مئی کو پنجاب کے منحرف ارکان کے خلاف بھرپور تیاری کے ساتھ عدالت میں پیش ہو نے کا حکم […]

عمران خان سے منسلک کونسی ویڈیوز اور آڈیوز سوشل میڈیا پر جاری ہوانیوالی ہیں؟ فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان کی کردارکشی کیلئےبڑی مہم شروع ہونیوالی ہے، جعلی ویڈیوز،آڈیوزکےذریعےان کے کردار پر بات ہوگی، 2018میں بھی ایک خاتون کوپیسےدےکرکتاب لکھوائی گئی تھی۔نجی […]

آصف زرداری ،نواز شریف نے غیر قانونی طور پر کتنی گاڑیا ں توشہ خانہ سے نکلوائیں؟ سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے توشہ خان سے تحفوں میں موجود3بلٹ پروف گاڑیاں غیر قانونی طور پر نکال لیں ،انہوں نے توشہ خانہ رولز کو پہلے نرم کیا پھر کرپشن کی۔ جب نواز شریف […]

عمران خان کیساتھ لانگ مارچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ ق لیگ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کےساتھ لانگ مارچ میں شریک ہوں گےاور ہم ہر چیز میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں چاہے وہ پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ ہی ہو۔نجی ٹی […]

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور ( پی این آئی ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وہ ارکان جن کے استعفوں میں کوئی ابہام نہیں وہ قبول کر لئے جائیں گے البتہ جن کے استعفوں پر ابہام […]

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ جاتے جاتےبھی ہاتھ ہوگیا

لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار کے ساتھ جاتے جاتے ہاتھ ہوگیا۔عثمان بزدار اسمبلی میں ہی موجود تھے کہ باہر سے ہی ان کی سیکیورٹی انہیں چھوڑ کر چلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا کے سوال پرعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ میں نے خود اپنے […]

close