پی ڈی ایم کا جلسہ، خواتین پر پابندی لگا دی گئی

کراچی (پی این آئی)جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا راشد سومرو نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے کل(اتوار کو ) ہونے والے جلسےمیں خواتین کو شرکت سے روک دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں پی ڈی ایم جلسے سے […]

پی ڈی ایم نے مزار قائد کے قریب پارک میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دیدی

کراچی(آئی این پی ) پی ڈی ایم نے مزار قائد کے قریب پارک میں جلسے کے لیے درخواست دے دی ، مزار قائد منیجمنٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ درخواست پر جو بھی فیصلہ ہوگا پی ڈی ایم کو بتادیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق […]

پی ڈی ایم کرپٹ پارٹی الائنس ہے، 2008 سے2018تک کرپشن کا سنہری دور تھا،شہباز گل نے نئی اصطلاح ایجاد کر دی

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرپٹ پارٹی الائنس ہے،2008 سے2018تک کرپشن کا سنہری دور تھا،قوم نواز شریف سے کرپشن کا حساب مانگ رہی ہے،الیکشن میں دھاندلی کا رونا رونے والے […]

مون سون کا تیسرا سپیل کتنے روز جاری رہے گا؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کاتیسرا سپیل3 اگست تک جاری رہے گا،مختلف سطح پرتسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ سسٹم جاری ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر ، مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہخسرہ، ٹائیفائیڈ سمیت دیگر وبائی امراض کا پھیلائوڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ ایمرجنسی نافذ کردی گئی

حیدرآباد(آن لائن) لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد صدیق پہوڑ نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں مثبت کیسوں کی شرح میں اضافے ، خسرہ، ٹائیفائیڈ سمیت دیگر وبائی امراض کے پھیلاؤ کے پیش نظر لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں فوری […]

پی ڈی ایم جلسہ فارغ سیاستدانوں کی پکنک تھی، اپوزیشن کا جلسہ بری طرح ناکام ہوا، ان کے پاس سوائے باتوں کے قوم کیلئے اور کچھ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ دراصل اپوزیشن کے فارغ سیاستدانوں کی پکنک تھی، اپویشن کا جلسہ بری طرح ناکام ہوا، ان کے پاس سوائے باتوں کے قوم کے لئے اور کچھ نہیں، […]

سندھ اسمبلی، پی ٹی آئی کے احتجاج پر ایم کیو ایم ناراض، جی ڈی اے کا اظہار لاتعلقی

کراچی(آئی این پی ) بجٹ سیشن کے دوران سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں تتر بتر ہو گئیں، پی ٹی آئی کے احتجاج پر ایم کیو ایم ناراض جبکہ جی ڈی اے نے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران اپوزیشن […]

پی ڈی ایم ایجنڈا ہی ظالم حکمرانوں سے نجات کا واحد راستہ، جے یو پی جلسوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے

لاہور (آن لائن)جمعیت علمائے پاکستان( سواد اعظم) کے مرکزی صدر پیر سید محمد محفوظ مشہدی نے واضح کیا ہے کہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے میںبری طرح ناکام ہوچکی ہے ۔ سوائے الزام تراشی اور مستقبل کے جھوٹے خواب […]

پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی، جلسے جلوسوں کا شوق پورا کرلیں، بجٹ با آسانی منظور ہوجائے گا

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے غبارے سے ہوا نکل چکی، جلسے جلوسوں کا شوق پورا کرلیں، بجٹ با آسانی منظور ہوجائیگا۔تحریک انصاف کی کوششوں سے معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔ہرسازش ناکام بنادی […]

پی ڈی ایم کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کھل کر بول پڑے، اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیرا عظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی ہے کیوں انکا ایجنڈا عوام کے متعلق نہیں ہے بلکہ ذاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ”آپ کا وزیر اعظم […]

پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی، حکومت مخالف اتحاد کو کرارہ جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے عہدے چھوڑ چکی ہے، ایسے کسی اتحادکا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں ڈکٹیٹشن دے۔پی ڈی ایم کے مشترکہ اجلاس […]