پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے ارکان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کوئٹہ ( پی این آئی ) بلوچستان عوامی پارٹی کے ایم پی ایز کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا معاملہ،بی اے پی نے ارکان صوبائی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ایم پی ایز سے جواب طلب […]

سابقہ اتحادی نے پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کو بھی چلا ہوا کارتوس قرار دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معاشی بدحالی کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورت حال بھی انتہائی خراب ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم اتحاد کو اسلام آباد کے […]

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس، کتنے ارکان غائب ہوگئے ؟بڑا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی پنجاب کی پارلیمانی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں 150 سے کم ارکان نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پارلیمانی اجلاس میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنےمیں ناکام رہیں اور اجلاس میں 150 […]

قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین کی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وادی […]

پیپلز پارٹی رہنما نے آٹے چینی کی سستی فراہمی کے لیے ڈپو سسٹم رائج کرنے کی تجویز پیش کر دی

لاہو ر(آئی این پی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائمقام صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈپو سسٹم دوبارہ نافذ کرنے تک عام آدمی پریشان رہے گا،فلور مل مالکان سب سے بڑے ڈاکو ہیں،مہنگائی کا علاج ڈپو سسٹم ہے،ورنہ مافیاز ہمیں […]

عام انتخابات کب ہوں گے؟ پیپلزپارٹی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ انتخابات وقت پر کرانے کی حمایت کرتی ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ملک میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی […]

پاکستان کے پاس بجلی پیدا کرنے اور تیل خریدنے کے لیے ڈالر نہیں ہیں، بہتر ہے عادات بدل دیں، وفاقی وزیر کی گفتگو

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 3 ایئر پورٹس کے آپریشنز آوٹ سورس کیے جا رہے ہیں، ایئرپورٹ ہمارے پاس ہی رہیں گے، آپریشنز کو آوٹ سورس کرنا نجکاری نہیں ہے، وفاقی حکومت نے سب سے بات چیت […]

سیاست میں بڑی ہلچل ، آصف زرداری نے اہم سیاسی وکٹیں گرادیں، کون کونسے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے؟ بڑا سیاسی دھماکہ

کوئٹہ (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرانے کاسلسلہ جاری ہے ،مزید ارکان اسمبلی، سینیٹرز اور اہم قبائلی شخصیات کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کاامکان ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ بلوچستا ن عوامی پارٹی کے2اراکین […]

ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی سے دو ٹوک اور فیصلہ کن بات کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ نے حلقہ بندیوں پر پاکستان پیپلز پارٹی سے دو ٹوک اور فیصلہ کن بحث کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے کراچی اور حیدرآباد میں 15 جنوری کے بلدیاتی انتخابات سے پہلے حلقہ بندیاں […]

مظفر آباد،پاکستان میں کسی بھی طرح کے الیکشن ہوئے ، تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی ، اسی خوف سے پی ڈی ایم الیکشن سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس

مظفرآباد (پی ٹی آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے بھاری مینڈیٹ سے خائف ہو کر پی ڈی ایم کی حکومت اسلام آباد کے الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔پاکستان میں کسی […]

آصف علی زرداری کا جادو چل گیا، بڑی سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

کراچی(پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق آصف زرداری سے بی اے پی کے رہنماؤں کی ملاقات بلاول ہاؤس میں ہوئی۔ آصف زرداری سے ملاقات […]