کون کونسی بڑی شخصیات ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ ایازصادق نے نواز شریف کو فہرست تھما دی

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر سردار ایاز صادق لندن میں موجود ہیں۔ سردار ایاز صادق نے لندن میں پارٹی قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے لندن میں نوازشریف […]

جہانگیر ترین سے ملنے کون پہنچ گیا؟ شہباز شریف کیساتھ بھی جلد ملاقات کا امکان

لاہور(پی این آئی) ماڈل ٹاؤن میں جہانگیر ترین گروپ کے رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں نعمان لنگڑیال، زوار وڑائچ ، عون چودھری، سلمان نعیم، لالہ طاہر، خرم لغاری، اسحق خاکوانی، فیصل حیات جبوانہ اور اجمل چیمہ نے بھی شرکت کی۔غیر رسمی ملاقات […]

ن لیگ نے پی ٹی آئی کے ناراض رہنما کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی، حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن نے سابق سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی احمد جواد کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق بدھ کے روز رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کی ملاقات پی ٹی آئی کے سابق رہنما احمد جواد سے […]

ن لیگ نے پھر تحریک انصاف کو پچھاڑڈالا، شیر کی دھاڑ کے آگے بلا ناکام ہو گیا

لاہور (پی این آئی) والٹن کنٹونمنٹ کے وارڈ سات کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے کامیابی حاصل کرلی۔وارڈ سات کے تمام 30 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار نعیم بٹ پانچ ہزار 187 ووٹ […]

پیپلزپارٹی کا ٹکٹ لیں اور 20کروڑ روپے بھی ، آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی اراکین کو بڑی پیشکش کر دی، سینئر صحافی کادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنما جہانگیر ترین پیپلز پارٹی کے ساتھ الائنس کر سکتے ہیں۔ سینئر صحافی ہارون الرشید کا سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ […]

اپوزیشن کا بڑا سیاسی دھماکہ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تاریخ طے کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران کے خلاف تحریک عدم اعتماد رواں ماہ کے آخر میں پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر […]

لاہور ہائی کورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا قانون کالعدم قرار دے دیا حکومت شہری کا پاسپورٹ منسوخ کرنے سے 2 ہفتے قبل اظہار وجوہ کا نوٹس دینے کی پابند ہے

لاہور (آئی این پی )لاہورہائی کورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا قانون کالعدم کرتے ہوئے فیصلے میں کہا ہے کہ پاسپورٹ ایکٹ میں بلیک لسٹ کرنے کی کوئی شق موجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ نے بلیک لسٹ مفرور ملزم کے […]

پی ڈی ایم قیادت فیصلہ کرے گی ، تحریک عدم اعتماد پہلے وفاق میں آئے گی یا صوبے میں، اپوزیشن رہنما نے پتہ پھینک دیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ احتساب کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، جھوٹ پر جھوٹ بولنے سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، کمر کس لی، اب حکمرانوں پر عدم اعتماد ہوگا، […]

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ریلیف دے دیا

لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں عدالت نے توسیع کر دی ہے۔ کیس کی سماعت کے […]

ضمنی انتخاب میں ن لیگی امیدوار کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر2 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)نے میدان مارلیا۔غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک طاہر ایوب 4913 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے زین العابدین […]

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات کا امکان، حکومتی صفوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی

لاہور (پی این آئی)شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات کا امکان، حکومتی صفوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔۔۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین میں رابطوں کا سلسلہ […]

close