ہسپتالوں کی ملکیت کا تنازعہ، وفاق اور سندھ میں کشیدگی بڑھنے لگی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت مختلف حربوں سے اٹھارہویں آئینی ترمیم پر حملے کر رہی ہے۔ سندھ کے ہسپتالوں پر وفاق کا قبضہ سندھ کے اثاثوں پر ڈاکہ مارنے کے مترادف ہے۔ […]

بارشیں تھم نہ سکیں، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےمغربی اور بالائی اضلاع میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکان۔ تاہم شمال مغربی بلوچستان ،بالائی سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد، خطہ ٔ پوٹھوہار اورخیبر پختونخوا میں شام/ رات […]

ملک میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالاہے، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی اور کون کونسے علاقے متاثر ہوں گے؟ شہریوں کو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر گرج چمک کیساتھ بارش پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں متوقع۔ تیز ہواؤں کیساتھ شدید ژالہ باری اور آسمانی بجلی […]

کرونا وباء کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں،24گھنٹوں میں درجنوں افراد جاں بحق،ہزاروں نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد( پی این آئی )ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ساڑھے 3 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار […]

پرویز خٹک کا وزیر اعظم عمران خان کو بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا مشورہ، عمران خان نے کیا رائے دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کو وزیر دفاع پرویز خٹک نے مشورہ دیا ہے کہ موجودہ ماحول میں بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جائیں،جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے یہ مشورہ اس […]

اتوار سے منگل تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع […]

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، اپوزیشن کی دو اہم ترین جماعتوں کی بڑی سیاسی وکٹیں گرا دی

کراچی (پی این آئی)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی اہم سیاسی وکٹیں اُڑا لیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی وکٹس گرانے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے، پی پی پی اور عوامی نیشنل […]

اتوار سے منگل کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل کو ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہوگا، بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، […]

آخرکار طویل انتظار ختم ہوا، وزیراعظم عمران خان نےانتخابات جلد کرانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی حکومتیں عوام کی ضرورت ہیں، ہر صورت انتخابات کروائیں گے، پارٹی تنظیم بلدیاتی انتخابات کی تیاری کرے۔ تفصیلات کے […]

موسلادھار بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور،اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ موسمیاتی تبدیلیوں کا دعویٰ کرتے ہوئے لاہور سمیت صوبے بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بارشوں سے گرمی کی شدت […]

ملک بھر میں سخت لاک ڈائون نافذ کرنے کا عندیہ دیدیا گیا، معاشی سرگرمیاں محدود اور کاروبار بند ہو جائیگا، حکومت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث سخت پابندیوں کا عندیہ دے دیا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کی […]