چئیرمین سینیٹ نے سینیٹر اسحاق ڈار کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےمسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کی ورچوئل حلف لینے کی درخواست کو غیر آئینی قرار دیدیا۔چیئرمین سینیٹ نے اسحاق ڈار کے نام جوابی خط میں واضح کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 65 اور سینیٹ کے […]

عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے اعلان کر دیا

پشاور ( پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) سے اپنا وزیراعظم کا امیدوار لانے کا کہہ ڈالا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امید ہے ہمارے مارچ کے اسلام آباد پہنچتے ہی عدم اعتماد […]

ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب میں شرکت ، مریم نواز کے لال جوڑے کی قیمت کیا نکلی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کی شادی ہوئی جس کی تقریب میں پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے بھی شرکت کی اور اپنے لباس کی وجہ سے خبروں میں رہیں، اب ان کے اس لباس […]

5سیٹوں والی جماعت کو وزارتِ اعلیٰ نہیں دی جاسکتی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ق لیگ کے مطالبے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سنیئرنائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پنجاب میں عدم اعتماد کی صورت میں وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی  کے پروگرام میں پنجاب میں وزارت اعلیٰ […]

آئندہ عام انتخابات، پی ٹی آئی کو ن لیگ پر برتری حاصل ہو گئی، گیلپ کا نیا سروے جاری

سلام آباد(پی این آئی)گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پرمبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں حالانکہ پاکستان تحریک انصا ف کو مسلم لیگ (ن) پرمعمولی برتری حاصل ہے لیکن بلدیاتی انتخابات کےلیے 23 فیصد ووٹرز (ن) […]

(ن) لیگ کی بیرون ملک موجود ایم این ایز کو 48 گھنٹوں میں واپس آنے کی ہدایت

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی […]

بیرون ملک مقیم ن لیگ نے ارکان قومی اسمبلی کو واپسی کے لیے ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی منظر نامے میں تیزی سے بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے باعث ن لیگ نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنےکی ہدایت کر دی ہے۔ ن لیگ کی قیادت نے پاکستان میں مقیم […]

آصف کی شہباز شریف سے ملاقات آج ہو گی، ایجنڈا لیک ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کے ساتھ ملاقات آج ہو گی۔ ملاقات میں ملکی سیاست سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی جائے […]

پہلے بھی پارٹی کیساتھ تھے آج بھی ساتھ ہیں، جہانگیر ترین گروپ نے عدم اعتماد کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے ترجمان سعید اکبر نوانی کا کہنا ہے کہ پہلے بھی پارٹی کے ساتھ تھے اور آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو […]

تحریک عدم اعتماد کامیاب کروانے کیلئے کوششیں، ن لیگی اراکین اسمبلی پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی) لیگی اراکین اسمبلی کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد،بیرون ملک موجود اراکین اسمبلی کو بھی جلد واپس آنے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کوششیں تیز کر دی […]

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے بڑا انکشاف کردیا

لاہور (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اپنی ذمہ داری بہتر طریقے سے نبھائی۔جہانگیر ترین کی شہباز شریف سے ملاقات کے […]

close