بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، ٹرینیں روک کر پورا ہندوستان بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، آج (جمعرات کو)پھر پورا بھارت بند ہو گا، کسانوں کے لیے ٹول کٹ بنانے بنانے والی ماحولیات کی کارکن دیشا راوی کی رہائی کے لیے مظاہرے تیز ہو گئے، دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے […]

4 مارچ سے عمران خان کے سیاسی ستارے عروج پر ہوں گے، حفیظ شیخ جیتیں گے یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 4 مارچ سے عمران خان کے سیاسی ستارے عروج پر ہوں گے، حفیظ شیخ جیتےگا، یوسف رضا گیلانی کے سرپرائز کی باتیں افواہیں ہیں، سینیٹ میں عمران خان جیتنے جا رہا […]

وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کا زبردست نتیجہ،غیر ملکی دوروں اور وزیر اعظم ہائوس کے اخراجات کی تفصیل سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر اعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں وزیر اعظم ہائوس کے اخراجات کی تفصیلات پیش کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے کفایت شعا ری مہم کے نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، […]

لیاقت جتوئی نے سینیٹ کی ٹکٹوں پر پی ٹی آئی قیادت سے اختلاف کا اعتراف کر لیا

دادو(آئی این پی)تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی کی خبروں کو افواہ اور من گھڑت قرار دیدیا ہے، منگل کو دادو میں میڈیا سے گفتگو میں لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے […]

وزیراعظم ہاؤس کے سالانہ اخراجات کی تفصیلات جاری، خرچہ کتنے فیصد کم ہو گیا؟اختیارات کے باوجود ایک روپیہ بھی صوابدیدی فنڈ سے خرچ نہیں کیا گیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم ہاؤس کے سالانہ اخراجات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، گزشتہ دو برسوں میں وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ 49 فیصد کم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات 509 ملین سے کم کر کے 280 ملین تک لے […]

بڑے شہر میں سرکاری وردی میں ملبوس 4 ڈکیت پکڑے گئے

پشاور(این این آئی)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سرکاری وردی میں ملبوس 4 رکنی جعل ساز ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان شہر کے نواحی علاقے تھانہ سربند کی حدود میں چند روز قبل خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرکے جعلسازی کے ذریعے چیکنگ کے […]

پی ٹی آئی کے باغی لیڈر نے ویڈیو کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

پشاور(این این آئی)سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبیداللّٰہ مایار نے کہا ہے کہ ووٹوں کی خرید وفروخت کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں۔ایک انٹرویومیں عبیداللّٰہ مایار نے کہا کہ اپنے پارٹی ممبران پر مشتمل ذاتی کمیٹی بنائی گئی ہے۔سابق رکن […]

تحریک انصاف کے بعد ن لیگ میں بھی سینٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر سنگین اختلافات ، 2گروپ سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ میں بھی سینٹ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آگئے ،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ن لیگ میں دوگروپ آمنے سامنے پر لیگی قیادت ٹکٹوں کا فیصلہ نہ کر سکی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ […]

مسلم لیگ (ن) بھی تقسیم ہو گئی، تین دھڑے بننے کا انکشاف، چیلنج کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں 3 دھڑے بن گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ […]

سینیٹ الیکشن، ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کے لیے دباؤ بڑھ گیا، الیکشن کمیشن میں درخواست جمع

اسلام آباد (ااین این آئی)مسلم لیگ ن نے سینٹ انتخابات 2018ء پیسے تقسیم سے متعلق ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ۔ پیر کو پیسے تقسیم ویڈیو اسکینڈل سے متعلق درخوست مسلم لیگ ن کے وکیل جہانگیر جدون […]

ریلوے زمینوں قبضہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن شروع ہو گیا، کروڑوں روپے کی اراضی و اگذار

اسلام آباد،ملتان(این این آئی)ملک بھر میں ریلوے زمینوں قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی۔ریلوے ملتان ڈویژن میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی ، ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ ریلوے ملتان اور ایس پی ریلوے ملتان کی سربراہی میں جھنگ اور راجن […]