ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے حکومت کا حصہ بننے سے انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

سیالکوٹ(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا میں مخصوص نشست کے ذریعے حکومت کا حصہ نہیں بننا چاہتی ہوں جس سے میرے علاقے کے حقوق کا قتل ہومیں اپنی ذات کی سیاست نہیں کرتی۔ان کاکہنا تھا کہ بلوچستان میں سینٹ […]

میں نے مشرف کو بھی نکالا اب عمران خان کو نکال کر دکھائوں گا، آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم سے اہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم سے اہم مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب […]

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے کتنے حکومتی اراکین اسمبلی کو ساتھ ملانا پڑے گا؟ اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا نسخہ بتادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار و صحافی عمران یعقوب خان کہتے ہیں کہ اگر […]

پی ڈی ایم نے 23 فروری کو اہم شہر میں احتجاجی ریلی کیوں منسوخ کر دی؟

سرگودھا(آن لائن )سینٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے پیش نظر پی ڈی ایم کے 23 فروری کو سرگودھا اور 27 کو خضدار کے احتجاجی ریلیاں منسوخ کر دی گئی، سرگودھا میں دوسری مرتبہ شیڈول منسوخ کیا گیا،زرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے زیراہتمام ملک […]

مسافروں کیلئے بڑی خبر، لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان ریلوے نے لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ایکسپریس کو(آج)پیر سے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔115موسی پاک ایکسپریس ملتان سے شام 4بجے روانہ ہوکر خانیوال، میاں چنوں، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی، رائے ونڈ اور کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن […]

پی ڈی ایم کا تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

اسلام آباد (پی ڈی ایم )پی ڈی ایم اور جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کیلئے تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کےد وران مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار کو خط لکھ دیا, وزیر اعظم کے ترقیاتی فنڈ کیس کی کاپی میڈیا کو مل گئی، مجھے نہیں ملی، کیوں؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیر اعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کے فیصلے کی کاپی طلب کرلی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے سپریم کورٹ کے […]

اسد درانی کیس، جسٹس محسن اختر کیانی کی مزید سماعت سے معذرت کر لی، کچھ ایسی وجوہات ہیں جو بتانا نہیں چاہتا

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیس پر مزید سماعت سے معذرت کر لی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ کیس کا سارا پس منظر جانتا ہوں، […]

سینیٹ الیکشن پی ٹی آئی کے امیدوار کون ہوں گے؟ عمران خان کی زیر صدارت فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملے پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج جمعہ کو پھر طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے […]

براڈ شیٹ کے مطالبات جاری، پاکستان سے مزید 22 لاکھ ڈالر طلب کر لیے، عدم ادائیگی پرکیا کریں گے؟

لندن (آئی این پی )پاکستان کی جانب سیرقم کی عدم ادائیگی پر برطانوی فرم براڈ شیٹ نے اپنے وکلا کو پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کی نئی ہدایات دے دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو(نیب)حکام کے درمیان خط وکتابت […]

فوج سے رابطے جرم نہیں، شیخ رشید نے فوج اور اپوزیشن میں رابطے کا دعویٰ کر دیا، حکومت کی بڑی غلطی بس مہنگائی کو کنٹرول نہ کرنا ہے، شیخ رشید کا عرب میڈیا کو انٹرویو

اسلا م آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت میں فاصلے نہیں بڑھ رہے اگر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو لگتا ہے کہ فاصلے بڑھ رہے ہیں تو انکی غلط فہمی ہے، میں نہیں […]