پنجا ب میں گورنر راج بھی نہیں لگ سکتا، وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے قانونی نقطہ بتا دیا
لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اقلیت میں ہے اوراقلیت میں ہی رہے گی، اپوزیشن والے صرف نعرے لگا سکتے ہیں،عدم اعتماد لانا ان کے بس کی بات نہیں۔ تحریک عدم ا عتماد کا جسے شوق ہے، وہ لے […]