مریم نواز پنجاب کی وزیر اعلیٰ بن سکتی ہیں، ن لیگی رہنما نے عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پنجاب کی وزیر اعلی بن سکتی ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ کیا مریم نواز پنجاب کی پہلی […]

نواز شریف کی واپسی، مشاورتی اجلاس میں کیا ہوا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے غور شروع کردیا،مریم نواز نے وطن واپسی کیلئے بتایا کہ وطن واپسی کی تاریخ فائنل ہوتے ہی بتا دوں گی۔       پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد […]

عمران خان کی جانب سے 35نشستوں پر الیکشن لڑنے پر راناثنااللہ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان 35 یا 70 حلقوں سے الیکشن لڑیں، ہماری طرف سے آزاد ہیں، پی ڈی ایم ضمنی الیکشن کی بجائے اکتوبر میں عام انتخابات میں حصہ لے گی، دو ماہ کیلئے […]

شاہ محمود قریشی نے 35 استعفوں کی منظوری کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ سپیکر نے اعتماد کے ووٹ اور رن آف سے بچنے کے لیے یہ استعفے قبول ہوئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ڈی ایم کے […]

حکمران اتحاد کے پاس کتنے دن ہیں؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہاہے کہ 10 سے 15 روز میں وفاقی حکومت سے بھی جان چھوٹ جائے گی ، اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور چیئرمین پی اے سی کا عہدہ پی ٹی آئی کو دیں۔ […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ بڑاد عویٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی منیب فاروق نے دعویٰ کیاہے کہ معروف کاروباری شخصیت محسن نقوی کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات زیادہ ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے منیب فاروق کا کہناتھا کہ جو اس وقت صورتحال ہے […]

وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد کب جمع کروائی جائیگی؟ عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف آئندہ ہفتے کے دوران کسی بھی روزتحریک عدم اعتماد جمع کرواکر پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کو سرپرائزدے سکتی ہے ذمہ دارئع کا کہنا ہے متحدہ قومی موومنٹ تحریک انصاف کی قیادت سے رابطے کررہی ہے مگر ابھی تک […]

علیم خان نگراں وزیر اعلی کی نامزدگی کے لیے سرگرم ، لابنگ شروع کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماعلیم خان ن لیگ کی جانب سے نگراں وزیر اعلی کی نامزدگی کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں، ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان نگراں وزارت اعلی کے لیے لابنگ کر رہے ہیں، وہ […]

ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم رہ جانے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر سے بھی کم رہ جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی جانب سے ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی کے حوالے سے […]

علیم خان بھی نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے کی دوڑ میں شامل، لابنگ کرنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) علیم خان ن لیگ کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے لیے سرگرم ہو گئے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نگران وزارت اعلیٰ کے لیے لابنگ کر رہے ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ […]

مالی ذخائر 4 ارب ڈالر رہ گئے، حیران کن دعویٰ

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے ہیں، (ن)لیگ اور پی ڈی ایم نے معیشت کا چہرہ بگاڑ دیا ہے۔انہوںنے […]

close