او آئی سی کانفرنس میں کیا ہوگا؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

بشکریہ روزنامہ 92 پاکستان کے لیے یہ اعزاز سے کم نہیں کہ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا وزرائے خارجہ کی کونسل کا 48 واں اجلاس 22-23 مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہورہاہے۔حسن اتفاق ہے کہ 23 مارچ کویوم پاکستان کی تقریبات […]

28 مارچ کو وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ لیا جائے گا، دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ 28 مارچ کو وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ لیا جائے گا، سیاسی شہدا وہ ہوتے ہیں جن کے نظریات ہوں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر […]

ن لیگی رہنما بیٹی سمیت خوفناک حادثے میں جاں بحق، افسوسناک خبر آگئی

صوابی(نیوز ڈیسک) پشاور اسلام آباد موٹر وے پر غازی تر بیلہ ڈیم انٹر چینج کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سماجی شخصیت حاجی عنایت الرحمن زیدہ کی نوجوان صاحبزادی ملازمہ سمیت جاں بحق جب کہ بیوی اور […]

چوہدری نثار علی خان کوکس بڑے عہدے کی پیشکش ہو گئی؟ خود ہی خاموشی توڑتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چار سال بعد خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے حلقے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ بڑے عہدوں کی جتنی آفرز انہیں ہوتی ہیں […]

ن لیگی رہنما محمد زبیر نے نواز شریف کی بیماری کا بھانڈا پھوڑ دیا، کب واپس آئیں گے؟ بتا دیا

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد نواز شریف پاکستان آجائیں گے۔میڈیا […]

متحدہ اپوزیشن بلاول بھٹو کے دھمکی آمیزبیان سے پیچھے ہٹ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )متحدہ اپوزیشن او آئی سی اجلاس سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کی دھمکی کے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی، مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ مہمانوں کی پاکستان آمد کا خیر مقدم کرتے ہیں، او آئی سی اجلاس کی وجہ […]

شہباز شریف کا حکومتی اتحادی جماعت کے ساتھ معاملات طے پانے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف نے حکومتی اتحادی جماعت کے ساتھ معاملات طے پانے کا دعویٰ کیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری نے متحدہ […]

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کب جمع کرائی جائے گی؟

پشاور(آئی این پی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آئندہ چند روز میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف […]

قومی اسمبلی کا اجلاس 21مارچ کی بجائے کب بلایا جائے؟ اپوزیشن کی دھمکیوں کے بعد حکومت نے نئی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی دھمکی آمیز نیوز کانفرنس کے بعد حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرلی، اب قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کی بجائے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس کے بعد […]

ابھی تو صرف 13ارکان سامنے آئے ہیں، مزید کتنے منحرف ارکان سامنے آئیں گے؟ رانا ثنا اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے پھر ان کو پتا چلے گا کہ منحرف اراکین کی تعداد 13 ہے یا 23 ہے۔نجی ٹی وی”کےپروگرام میں بات کرتے ہوئے […]

شیخ رشید فوری عہدے سے مستعفی ہوں، حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی گئی ، جس میں کہا گیا ہے کہ منتخب ارکان اسمبلی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں افسوسناک ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سندھ ہاؤس […]

close